*💔کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں💔*
*💔اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے💔*
کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔
💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______😭
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں
اکیلے ہونے کے خوف سے بے قدروں کے ساتھ ہیں لوگ💯