😅😅😅 ٹیچر،جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے  کچھ دیر بعد آخر کار ایک بچہ کھڑا ہو گیا  ٹیچر، کیا تم بیوقوف ہو  بچہ :نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا  😁😂😅😅😀 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ہم ہی وفا شکن تھے چلو ہم ہی بےوفا  💔تم تو وفا شناس تھے تم کیوں بدل گئے 😭💔 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
اب تو بادام اتنے مہنگے ہو گئے ہیں کہ  قیمت سن کر ہی عقل آ جاتی ہے  😑😣🙈🙉 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بس ڈرائیور بس کو آہستہ چلا رہا تھا  پیچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی ماں جی بولی  وے پتر تیری ریس والی لت چھوٹی ہے  😊😁😃😁 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بیوی آپ بہت بھولے ہیں آپ کو 👰 کوئی بھی بےوقوف بنا سکتا ہے  شوہر شروعات تو تمھارے ابا نے کی تھی 👷 😁😀 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
سب سے الگ رکھتی ہوں جناب 👍 سوچ، مزاج، انداز اور معیار اپنا 👈 💕 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
نفرتوں کے بازار میں الگ ہی جینے کا  مزا ہے لوگ کمنٹ نہیں کرتے اور ہم  پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے  😁😀✌🔥🔥 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں 💔  کوئی ٹوٹ کر چاہیے اور میں بےوفا نکلوں 💔 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
چالیس سال سے اوپر کی عورت اگر میک اپ کر لے تو دوسرے ممالک میں کہتے  U are looking gorgeous  پاکستانی  لتاں قبر وچ دے کم ویکھ لو آنٹی دے  😀😊😂😁 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
چائنہ میں غلط گوشت کے استعمال سے کرونا وائرس ## اور پاکستان میں غلط ووٹ کے استعمال سے رونا وائرس پیھل چکا ہے  😁😀😁😁😁 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
زندگی سے بڑھ کر اپنے اصول عزیز رکھتی ہوں #! میری تربیت میں نہیں شامل کسی منافق کا احترام کرنا ## 🔥🔥 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ہم مطلبی نہیں کے چاہنے والوں کو  دھوکہ دیں بس ہمیں سمجھنا ہر  کسی کے بس کی بات نہیں  💕💕👌 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
محفل تھی دعاؤں کی میں نے بھی اک  دعا مانگی میرے اپنے صدا خوش رہیں  میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی ---- 😃😃💕 always be happy 👈 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
کاش کہ کوئی ایسا آئینہ ہو 💕 جو چہرہ نہیں نیت دیکھا دے 💔💔 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں  ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں 👈