میں خفا نہیں ہوں تم سے__!
پر دل دُکھا ہے میرا __!
♡🙂🖤✨
اور پھر میں نے اپنے محبوب سے اُسکے محبوب کی باتیں بھی سنی ہیں

میں نے کانٹوں کو بھی چُھو کے بتایا اسے
ایسے چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔

Kabhi hum b muhabat mein apne aap ko badshah samajhte thy..!!
.
#"Zakii"
.
Pata us din chala jis din wafa maangte rahe faqeeron ki tarah.!
آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تا حیات تھوڑی ہے🔥






💕میں اتنی ہی خاموشی سے💕 دیکھتا ہوں تمہیں💕
💕وہ کہتے ہیں نا 💕عبادت میں بولا نہیں جاتا💕
اٰس کے لب اور پھر وفا کی قسم❤
♥ہائے! کیا قسم تھی خدا کی قسم
مجھ کو مل جائیں میرے
گمشدہ الفاظ اگر
پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain