||اس دنیا میں بہت زیادہ لوگ✨
اور بہت کم انسان بستے ہیں 💜
جب عُمر کے ساتھ تجربے مِل چُکے ہوں 😎
تو پھر فرق نہیں پڑتا زمانہ ساتھ چلے یا خلاف🤷♂️
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ♥️
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا🔥
ایک بات کہوں
کسی بھی انسان سے مکمل ہونے کی امید نہیں رکھنی چاہیے
ہر انسان میں کچھ خوبیاں کچھ خامیاں ہوتی ہیں🙂🥀
کسی کی بادشاہی کا ہمیں کیا لینا دینا.
ہم اپنےماحول کے خودبادشاہ👑ہیں
یہ جو لوگ ہاتھوں پر چاۓ ڈال کر محبت آزما رہے ہیں
انھیں بتاؤ کہ لوگ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں
🥺🖤
کاش کوئی مجھے بھی کہتا ہے 🤧تو ہے تو مجھے اور کیا چاہیے😩👻😂 🥺
جو جیسا بولتا ہے اسے بولنے دیا کریں
کیونکہ
بولنے والا آپ کی اوقات نہیں بلکہ اپنی تربیت بتاتا ہے۔💯
نیا سال ایک نیا موقع ہے
خود کو بہتر بنانے کا
دل صاف رکھنے کا
اور ایک دوسرے کے لیے
آسانی بننے کا 🤍
اللہ یہ سال
ہم تمام لوگوں کے لیے
خیر، سکون اور کامیابی والا بنا دے، آمین 🤲
Happy New Year (#2026)
آن پڑھ کا تانا دیا اس نے .. کتابیں بیچ کر کنگن خریدے تھے جس کے
ہر کسی کے لیے ترستے نہیں ہیں ہم. ...!!!
" اور ہمیں کوئی تر سا دے اتنے سستے نہیں ہیں ہم🖤
#
کبھی مخلص تو کبھی منافق ہے
🔥یہ مطلب پرست لوگ ماحول کے مطابق ہیں
جو تمہارے سامنے دوسروں کی برائی کرتا ہے،
وہ دوسروں کے سامنے تمہاری بھی برائی کر سکتا ہے۔ 🗣️⚠️🤐
چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا
❣️جو کردار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے
اِن دِنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا 🍁🍂
سُنا ہے دسمبر کے بچھڑے پھر کبھی نہیں ملتے 🥺💔
*_کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ہو جاتے ہیں._
🔶حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد,جھیل آنکھیں, گوری رنگت سب بکواس ہے
میں نے تمہیں ایسے چاہا ہے جیسا گونگا بولنے کے لیے زبان ، بہرا سننے کے لیے کان ، اور نابینا دیکھنے کے لیے آنکھیں چاہتا ہے
🖤
#
ہم جیسے لوگوں کو محبت کے بدلے میں محبت نہیں چاہیے ہوتی ۔ہمیں بس اتنا یقین چاہیے ہوتا ہے کہ سامنے والا ہماری محبت کا مستحق ہے۔❤🌸
لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے مطابق ہو جاؤ
یعنی کبھی مومن تو کبھی منافق ہو جاؤ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain