جیہڑے رکھے لارے وچ
اوہ نئیں سجن وارے وچ 🤭
*ان سے کبھی محبت نہ کرنا❗🍂*
*ظالم غضب کی ہوتی ہیں یہ لاہور والیاں🖤🥀*
کیا ایسا مُمکن نہیں...؟؟
کہ تُم مُجھے...!!
ہر بار یُووں گرم جوشی سے مِلا کرو...!!
جیسے ایک عرصہ بعد...!!
جنگ سے زِندہ لوٹنے پر...!!
ایک سِپاہی اپنی محبوبہ سے مِلتا ہو...!!
اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کے درمیان مُحبت کی جیسی نئی شُروعات ہو...🙂🖤
ZALIM
عورت
وہ خوب صورت موسیقی ھے
جسے فقط آنکھوں سے سنا جاسکتا ہے
#عورت
اس حد تک نازک مزاج ہے کہ
ایک پُھول اسے راضی اور خوش کر دیتا ہے
اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کے لیے کافی ہوتا ہے...
اگر عورت کو ہر امیر مرد پسند ہے تو مرد کو ہر سانس لیتی عورت 🔥😏
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا۔
عربی کہاوت۔۔۔❤️
عورت کو راز بتانے سے اچھا ہے کہ بندا مسجد میں اعلان کروا دے...🙂🤝
عورت ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے....
عورت کا دوسرا نام اپنے خاوند کی ہر بات کو شک کی نظر سے دیکھنا ہے.
عورت ایسے مرد کو پسند کرتی ہے،
جو اس کا موڈ بدل سکتا ہے، یا اس کو امیر مرد سے زیادہ ہنسا سکتا ہے۔
کسی اداس عورت کو لال لپسٹک لگا دو تو وہ مکمل اور خوش دکھائی دیتی ہے.
عورت کے بدن کا ایک ایک حصہ سراپا آگ سے بنا ہوتا ہے لیکن اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے پاس آنے والے کو جلاتی نہیں بلکہ بجھا کر کے رکھ دیتی ہیں 🖤
غریب اور مڈل کلاس عورت پہ جوانی نہیں آتی وه بس پیدا ہوتی ہے اور بوڑھی ہو جاتی ہے.☹️
قیمتی چیز سینگل ھوتی یے
جیسا چاند ۔سورج اور میں۔
کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو
اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو
اسے چھوڑ دو
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں
بلکہ
وہ ضرورت کا پجاری ہے
ZALIM
ایک آدمی سسرال گیا
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی😆
دسرے دن میتھی😅😅😅
اور تیسرے دن ساگ کھلایا😅😅
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا پکاوں آدمی نے کہا😆😆
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا 😂😂
GF CHAYE 🥴 APUN SINGLE HAI ABHI TAK 😳😳
پاکستان کے حالات اب پہلے سے بہتر ہیں
لیکن دُھند کی وجہ سے کسی کو نظر نہیں آرہے 😜
ہم نے کب کہا کہ ہم کیوٹ ہے 🤭🙈🙈
اگر کوئی کمنٹ میں لکھ دے تو مان لیں گے 😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain