انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے💔
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی ۔۔۔!
تو تم جن سے حسد کرتے ہو
ان پر تمہیں رحم آتا۔۔۔!
YAHA TO FAKE GIRLX KI BHI BARI DEMAND HAI 😁🤣🤣
ریلیشن شپ میں جا کے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے تم
میرے ساتھ چل کے سوپ پیو وہ بھی میرے پیسوں سے 🥴
اشفاق کہتے ہیں محبت
تین طرح کی ہوتی ہے
اشفاق ایک وہ
جو آپ کو ملا اور ہس کے قبول کر لیا
یہ نصیب ہو تے ہیں
اشفاق دوسری وہ
جیسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا
یہ ہوتے ہیں مقدر یہ ہوتی ہے گڈ لک
اشفاق اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے
کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے
کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے
پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا
اشفاق اسے کہتے ہیں عشق
اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے
صرف تم
LARKA YAHA JITNI BHI ACHI POST KAR LE WO THARKI HI KHELAY GA 🥴 AGAR LARKI PIST KAR DE TOH SARE WAHA PONCH JAY GE 🥴 ITS TRUE IK KARWA SACH 😏
ایک مرد "عورت" کو کیسے یقین دلا سکتا ہے، کہ وہ اس سے بے پناہ "محبت" کرتا ہے 🙂❤👀
THARAK LA ILAJ HAI 😁
NAIK NAI KHALNAIK HON MAIN 🥴😏
SUB MATLAB 🥴 TIME PAS LOG 🥴🥴
بات تب بلاک تک پہنچی جب میں نے اسے کہا گردن پہ بھی کریم لگا لیا کرو ۔🥺💔
لہجے فقط رسیلے ہیں
لوگ اندر سے زہریلے ہیں..
🔥🔥
جب سے ہم جواب دینے لگے ہیں🔥🔥
کچھ لوگ اوقات میں رہنے لگے👁️👁️
سرکار 🎀
بڑی کثرت سے پیتا ہوں🔥🔥
چائے،سیگرٹ،اور،تیرا غم👁️👁️
سرکار 🎀
💞دنیا کا ہر تیسرا مرد چاہتا ہے کہ عورت آزاد ہو
لیکن
دوسرے کی ۔۔۔!
شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے 🤪🙆🙊
ورنہ لڑکیوں نے سوچ سوچ کر مر جانا تھا
ہاےکمینہ کیسا ہوگا😂😂😂🙊🙊
اس کا خیال رکھا کرو لڑکے ،
تمہارے لیے چھوڑ گئی وہ مجھے🥀
آپکی قدر وہ کرتا ہے۔جو آپ سے محبت کرتا ہو۔۔
وہ نہیں۔۔جن سے آپ محبت کرتے ہوں💯
# 🖤👑🥀
#0000
بجلی مرد کی ایجاد
ٹیلی فون مرد کی ایجاد
تم کڑکیاں ۹۹% مارکس لے کر کرتی کیا ہوں😶🌚🙄
"کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیا😒
ایڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا 🤧🙊😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain