درد کے بدلے تم ہنسی لے لو
غم کے بدلے تم خوشی لے لو
ہمیشہ نہ دیکھا جائے گا اداس چہرہ تیرا
اگر کام۔آسکے تو یہ میری زندگی لے لو
💝🌷💝🌷✍✍
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں کہ آپ پہلے جیسے نہیں رہے
جو ہو سکے نہ اپنے 💔
اچھے بھی وہی لگتے ہیں 💯😑
ٹھنڈے مزاج کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔💯
بہت گرم دماغ کا مالک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔💥
سرکار 🎀
ہم صبر کریں گے......🚩
تم عیاشیاں کرو.......... ♠️
🎀سرکار
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤡
امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب۔۔۔۔۔💀
میں بدتمیز میری عادتیں خراب۔۔۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
جس بستی میں ہم بستے ہیں
روٹی مہنگی غم سستے ہیں
مجھ پہ کیوں تبصرہ کرنے سے ڈرتی ہیں بھوک کا ترجمہ روٹیاں کرتی ہیں✨💫
شاعری چھوڑ لڑکے اداکاری سیکھ شاعروں پہ کہاں لڑکیاں مرتی ہیں 💥🔥😶
میں تم کو پرپوز کر تو دوں🥀
لیکن اگر تم آنٹی نکل آئی تو🙊😁😏😝😝
ہمارے ساتھ نہیں ہمارے خلاف چلو
بہت جلد مشہور ہو جاؤ گے 👑🙏🏻
__"🙂💔" "بُرا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے جی جی کہنے والے تُو تُو کہتے ہیں"-! 💯🔥
مرد امیر ھو تو عورت
کو محبت ھونے میں دیر
نہی لگتی👀
بدنام تو بہت ہوں میں
پر آپ بتاۓ آپ کے سننے میں کون سا قصہ آیا ہے🙂🔥✌️
ہم دلکش اور دلچسپ لوگ ہیں🔥🔥
ہمارا نمبر لیجئے ہمیں کال کیجئے👁️👁️
سرکار 🎀
بےوقوف بنتے رہو
تعلقات مضبوط رہیں گے 🖤
تم خوب تماشے کرو۔۔۔۔
ہم موقع پر کھیل ختم کرے گے🖤😎
نفسا نفسی کا عالم ہے
اداکار مل رہے ہیں😏۔۔ وفادار نہیں۔۔!! 💯✨
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💋😍🖤
سکون کی بات مت کرو صاحب
وہ بچپن والا اتوار اب نہیں آتا 🥀. 😊😓
ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain