اپنے وہ نہیں ہوتے
جو خون کے رشتے میں ہوں🤍🥀
اپنا ہر وہ فرد ہے
جسے آپ کا خیال اور احساس ہے🤍🥀
#ZALIM
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں, ہزاروں مر گئے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں🍂
بر باد کر کے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے،پھر کہتے ہیں کہ مولوی صاحب دعا کریں بیروزگار بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔
#ZALIM...✍️
"دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پی کر بولا جاتا ہے اور دنیا میں سے زیادہ جھوٹ معزز عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے"
ZALIM 🖊
وقت میرا بھی بدلے گا 😒
بس 😔
گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے 😜🤣
🙈🙈🙈
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمھارے بنا ہم 😿
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمھارے بنا ہم 😿
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔
-" بہت جی چاہتا ھے🥀
میں تیرے شانوں پہ سر رکھ کر، بہا ڈالوں وہ سب آنسوں جو میرے دل کی شریانوں میں چبھتے ہیں_" 🙂
❣️
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے 😑
مرد ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتا ہے
مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
اسی لیے ہر عمر میں
ہر عمر کی عورتوں سے کسی شریر بچے کی طرح زلیل ہوتا رہتا ہے🤣🤣🤣🤣
درد کیا ہوتا ہے اس لڑکی سے پوچھو😂😆😄
جس کی چھوٹی بہن اس سے لمبی ہو😉😆😜😜😝😂
.زندگی بھر کے امتحان کے بعد_
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا_💔
معیار ہونا چاہیے انسان میں 🙃🔝↯
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں 💯.
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تُو دماغ ہی سُن ہُوگیا🙄🙄
اُس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرؤگئ 😐😐
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گئ
😕🤣
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا
ہم سوچتے رهتے ہے ہیں کہ شاید کسی وقت
انہیں احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا
لیکن ایسا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں
ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں
بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے
#عزت جب عزتوں_ کے _مالک_ نے دی ہو _تو🔥
#کسی_ کے #برا _چاہنے_ سے کیا _فرق_ پڑتا ہے🤲🤲🤲🤲
❤❤❤
عورت واقعی بہت وفادار ہوتی ہے 💯
شرط یہ ہے کہ مرد پیسے والا ہونا چاہیے🖤
(کڑوا سچ)
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪.
دوپٹہ سر سے گرے تو نظریں جُھکا لیتے ہیں 🔥
کُچھ مرد بِنا بولے تربیت بتا دیتے ہیں۔🔥❤️
پاکستان میں بے روزگاری سے تنگ آکر جو شخص عامل بن جاتا ہے لوگ اُسی کے پاس روزگار کیلئے تعویز لینے پہنچ جاتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain