Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کے پیٹ سے نکل کر
عورت کے پیٹ میں پل کر
عورت کی جوانی کھا کر
مرد کہتا ہے:
"یہ عورت ہی خراب چیز ہے"
نہ معلوم
ZALIM____🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خاموشی تم سمجھ نہیں رہے 🥀
الفاظ اب بچے نہیں میرے پاس 😓

Digital Art image
Z  : بھیم اور چٹکی کی بھی شادی ہو گئی ہے بس!! 🙊🤩😳 اب پیچھے صرف میں اور آپ لوگ ہی - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پِچھلا برَس تو صِرف ارادے میں کٹ گیا🙂
اب کےبرَس سب ہو گا جو کرنا ھے آپ سے🖤
💓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کہا : پچھلے ایک گھنٹے سے تم میرے کندھے پر ٹیک لگائی ھوئی ھو
وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے ھو ؟
میں نے کہا : نہیں, لیکن میرا دوسرا کندھا قہر (جلن) کے مارے مر رہا ہے❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ اگر اُس انسان کو ٹھیک کر لیں جو آپ کے اندر رہتا ہے تو آپکو دوسروں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی"🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر چیز مزاحیہ ہی دِکھائی دیتی ہے، جب تک وہ کسی
دوسرے کے ساتھ ہو رہی ہو۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا مڈل کلاس لوگ محبت نہیں کر سکتے🥀
یا ان کی محبت سچی نہیں ہوتی 😥💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک خاتون مرد کے نکاح میں
اور باقی تمام خواتین مرد کی نگاہ میں ہوتی ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی کے کسی موڑ پر اگر آپ کو یہ محسوس ھو کے آپ کا منتخب کردہ انسان آپ کے قابل نہیں ہے۔تو اسے خاموشی سے چھوڑ دے۔نا گلہ نا شکوہ کچھ نا کرے ،کیوں کہ دو کے بیچ میں اگر تیسرا آیا ہے تو ان دو میں سے کسی ایک کو محبت تھی ہی نہیں۔۔تو پلیز جانے والے کو راستہ دے واسطہ نہیں۔۔۔۔۔🖤🖤💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد محبت بانٹتا ہے اور
عورت اسے ٹھرکی سمجھتی ہے....................................👴

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد اگر حوس کا پُتلا ہے تو عورت بھی خواہشات سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کے پاس عورت کے ہر مسئلے کا حل موجود ہے بشرطیکہ عورت بیوی نا ہو😁😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو پھر اسکے بعد اپنے دل کے دروازے پر ہمیشہ کیلئے تالے لگا لیتا ہے۔☺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عجیب مٹی سے بنی ہوتی ہے یہ سچی عورت بھی وفا کرنے پے آئے تو ساری زندگی اپنے کردار کی صفائیاں دیتے دیتے ماریں کھاتے کھاتے مر جاتی ہے ساتھ نہیں چھوڑتی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

منٹو کہتا ہے
ایک حسین عورت آدمی کو جہاں چاہے مار سکتی ہے 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سکون کیا ہے؟😌💜
تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! 🥰♥️
قرار کیا ہے؟😻✨
تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!🤗💘
تسکین کیا ہے؟😇🌸
تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❣️
اطمینان کیا ہے؟💍🕊️
تمھارا ہمیشہ میرے رہنا!!! 🔐💖
#_🌾🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم چاند کی طرف دیکھو اور کہو
یہ کتنا خوبصورت ہے ناں
میں تمہاری طرف دیکھوں اور کہوں
ہاں بہت 😍❤🥀ッ🎀
_________★᭄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم برے لوگ ہیں جاناں
برے وقت میں کام آئیں گے