وہ مُجھے پڑھ پائے ✍️
اِتنی اُس کی تعلیم نہیں
یہ جو مُحبَّت ہوتی ہے ناں😏💟
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے
#ZALIM🥰
#معیار_ہونا_چایئے😈
#صاحب👑
#غرور_تو_شاپر_بھی_کرتے_ہیں✌
#ZALIM💯✌........?
*ہمارے جیسا جگرا تو رکھ* 💖
*مقابلے کا بھی موقع دیں گے تجھے*🖤
ہنسی آتی ھے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے🙄
میرے والا سب سے الگ ہے بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے 🤣
ٹرین کے اگے لاہٹ لے کر بھاگتا ھے بجلی کی تاریں صاف کرتا ھے سب سے الگ ھے🤣🤣🤣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
محبت🌺🌺🦋
اور ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ محبت میں انسان کی مت ماری جاتی ہے تو بندہ من چاہیے شخص کو خوش کرنے کے لیے اپنے عزت نفس کی دھجیاں بھی اڑا دے تو سامنے والے انسان کو آپ کے احساس اور جزبات سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا🌺🌺
ZALIM🦋🦋
اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت
معجزوں کا ہو گا .......
انشااللہ🦋🦋
مجھے پسند ہیں وہ لوگ ...
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہے...
سارشیں نہیں کرتے....
نفرتیں نہیں پھیلاتے....
بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمن رہتے ہے🦋🦋🦋🖤
مضبوط کردار کے لوگ شکایتیں نہیں
فیصلے کرتے ہیں 👉
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے اور نہ ہی جان سکتے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور حالات جلد ہی احساس دلا دیتے ہے🦋🌺
سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں۔
اس دنیا کا بدترین فیشن
آج کل کی محبت ہے💯🌎🔥
نخرے بھی اٹھاؤں گا اور
خرچے بھی اٹھاؤں گا
لیکن لڑکی موٹی ہونی چاہیے 🤔😁
زندگی میں کوئی ایسا انسان
جو آ پ کا غصہ
چپ چاپ برداشت کرتا ہو..🙅
یہ جو گہرے سناٹے ہیں
وقت نے سبھی کو بانٹے ہیں
ناول پڑھنے والی لڑکیاں تھوڑی ٹھرکی بھی ھوتی ھے🥀🥳🙈😁
"
جو لوگ کہتے ہیں 🙄
پیسوں سے خوشیاں نہیں ملتی😒
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں۔شکریہ😏😇😁😋
شاعری کو دیکھ کر میری لوگ کہتے ہیں"کوئی" تو ہو گا۔
ہم دل ہی دل میں مسکرا دیتے ہیں کاش"کوئی" تو ہوتا
•||•_____ 🌸♥✨
•✨تُـــم دوســـت بھـــی ہـــو، جـــان بھـــی ہـــو، اور کُـــل کـــائنـــات بھـــی ہـــو🥺😍💞
😘⃟⃪❤️ . 🔥̟⎝💙•||┼──🦋•⃝🌺
"
پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں 😍
تو سوچو بوتل اور بریانی کھلانے کا 😋🤔
کتنا ثواب ہو گا۔۔!؟؟🧐
تو بتاؤ کب آؤں میں پھر..؟؟😜👉🏻🤷🏻♀️😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain