جب لوگ آپکو سمجھنا چھوڑ دیں تو خاموشی سے انکو انکے حال پر چھوڑ دیجیے ۔
کل سے گدھے کے گوشت کی خبر سننے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی والے بہت سے دوستوں کی باڈی میں سینشیشنز ہو رہی ہیں
کیسی سینشیشنز ؟
جیسے
سرسراہٹ
سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ،بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، کلبلاہٹ، گدگداہٹ اور ، چلملاہٹ۔
عورت کو دو قسم کے مرد بلکل پسند نہیں ہوتے ۔۔۔
ایک فارغ اور دوسرے مصروف ✨
سنو 🫵🫰
جـــب تم پوســـٹ پہ آتے ھو تو 🙈🙈🙈
میرے دل کی بریـــکیں فیل ھــــو جاتی ہیں😂😝🤧🫣🤣🤣🤣
آپ سے مخلص وہی ہے، جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ سے مخلص ہے۔۔۔۔۔۔۔🌷🩷
" بانو قدسیہ کہتی ہے دعا کیا کرو تمہارا ہمسفر
نرم دل والا ہوں اور وہ دیکھ سکے، تمہاری ضد ، تمہاری خوشی ، تمہارا غصہ ، تمہاری تکلیف ، تمہارا بچپنا اور تمہاری ہر بات کا مان رکھ سکے۔!" ❤️
* ❣️✨
مرد کو بُرا مت کہو مرد کی گھر میں آواز ہی عورتوں کی حفاظت کے لئے کافی ہے .. 🤭
کامیابی دشمن اور حسد پیدا کرتی ہے
اگر آپ سے کوئی نفرت نہیں کرتا
تو آپ بہت پیچھے رہ گئے ہیں
💔🥀
★
*مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی🫶🏻❤️*
*وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے❤️💯*😍
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 👑🦋❉্᭄͜͡*
مجھے سمجھایا جاتا ہے کہ لوگوں کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے لیکن میں انہیں کیسے بتاؤں کہ مجھے احساس اور لحاظ کی بیماری ہے ۔۔۔۔ 🙂❤️🩹
عشق پتا ہے کیا ہوتا ہےجو آخری دن تک پہلے دن جیسا رہے♥️
* ✨❣️
جب رنجشیں بڑھ جائیں تم پھول لے آنا 🥀
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺩﻣﺎﻏﯽ ، ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ، ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮭﮏ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻟﯿﮑﭽﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺭﻭﻧﮯ ﺩﮮ ﻧﺎ ﮐﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﻧﺎ ﺑﻮﻟﮯ💯🥀🖤
🙂
میری چاہتوں کا خیال کر ،
میں اُداس ہوں پوسٹ پر آکر دھمال کر 🥲🙋🏻♂️😂
پروفائل کھول کر دیکھ لیا کرو۔۔۔۔😂
😁🙈🙈😁
شاید دل آ جاۓ مجھ پہ.. 🙊😒
مجھے تو آج بھی تم سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں 💕😊👫💗
کیا خوب تماشا ہو کہ مرد اگر بدکردار نکلے اور عورت اسے غیرت کے نام پر قتل کر دے...🙌🏻🙂❤️🩹
#....'''''🕊️
THE POWER OF ZALIM 🔥🔥🔥😎
زندگی میں اہمیت ہمیشہ اُسی کو دو جو
تمہاری قیمت سمجھتا ہو ۔۔♣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain