KHUL JA SIM SIM
🤣🤣
SHUKRIYA 😎
I MISS U 😁
لوگ کتنے شوق سے میچ دیکھ رہے ہیں😁😐😅
ایک میں ہوں جسے اُسکو دیکھنے سے فرصت نہیں🙈♥️✨
اتنی سی عمر میں❤
خواب بہت ہیں،،😍
جرم کا تو پتا نہیں🤪
،
پر الزام بہت ہے،،💔
سنا ہے ٹیویشن پڑھاتی ہے محلے میں🥀
اور میرے نام کے بچے کو بہت مارتی ہے❤
*"شریف عورت ساری زندگی بدذات مرد سے ڈرتی رہتی ہے مگر وہی عورت جب شرافت چھوڑ دیتی ہے تو دنیا کو ڈرا دیتی ہے۔۔!-" 💔🙂*
" نفرتیں اچھی ہیں اُس دھوکے سے جِسے لوگ مُحبت کہتے ہیں! ۔ " 💔🙂
.
کبھی جب ہم نہیں ہونگے
ہمارا مان رکھ لینا
دعاؤں کی حدوں میں تم
کہیں بے نام رکھ لینا
تماری مسکراہٹ ہے
ہماری زندگی جاناں
ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں
کہیں بے نام رکھ لینا
ظرف خون میں شامل ہوتا ہے
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں!!🔥💯
" - 🔓- "
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے💯❤
دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں✌🥀
مخلص کی طلب ہو تو
پہلےخالص ہونا پڑتا ہے
ایک چھوٹی مگر کڑوی بات
دوسروں کو شیطان کہنے سے کہیں بہتر ہے
کہ ہم خود انسان بن جائیں
💞بدل دینگے________😘
اس طرح سے خود کو...❤
مرشد
دیدار تو دور 😢
بات کرنے کو بھی ترسو گے...💞
🔥
#الحمدللّٰہ_اچھے_ہیں...!!💯
#لیکن_اچھوں_کے_لئیے...!!💯
😊
#کچھ_وقت_لگے_گا...🔥)
( #اس_کے_بعد_وقت_مٽال_دے_گا_ہماری...🤞)
( *#انشاء_اللہ)
دنیا والے چہرے اور مال دیکھتے ہیں 💯
عرش والا دل اور اعمال دیکھتا ہے 🔥
پیار اور ،ادھارصرف اُس کو دوں
جس سے واپس ملنے کی امید ہو🙏🏻😔
صفائیاں دینا تو دور کی بات
ہم نے اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا✌️🙂
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آے گا
تم ہو فرعون تو موسا بھی ضرور آے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain