ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
#ZALIM🥀🔥
☠︎︎جیسے بھی ہیں..❣
ا پنے نام سے جانے جاتے ہیں.🔥ZALIM🔥
پسیہ تو صرف جینے کے لیے ہوتا ہے
ہنسنے کے لیے تو یاروں کی ضرورت پڑتی ہے
ہر سانس میں تیرا نام لے کہ جیا تھا
ہر موڑ پہ تُو نے اک نیا زخم دیا تھا
اگر اپنے کزن سے ہی منگنی کرنی تھی ☹️
پھر مجھ سے ٹچ موبائل کیوں لیا تھا 😜
#______ 😢😋🌹👈
پیار کرنا ایک خوبصورت آرٹ ہے😍
اور ہم سائنس کے اسٹوڈنٹ ہیں😂
بس بات ختم😁
ارے کامیابی کی طلب ہونی چاہیۓ استاد 👑
ورنہ سوچ تو سب ہی لیتے ہیں 😏
راستے کٹھن بھی ہوں تو سینہ تان کے چلتے ہیں💪
ہماری عادت نہیں مشکل راستوں سے رخ موڑ لینا.✌
#ZALIM
تھوڑا سا رومینٹک ہوں
مگر یقین کر تیری بہت قدر کرتا ہوں
قدر سے مراد عزت ❤️
لائن مار لیجئیے___🙈😍
ہم آن لائن ہے..😂🥴
#ZALIM
اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اُس کی خاطر مر جاؤ
کیوں کہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو
❤️🔥
ایک ٹھرکن
میرے دل میں ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کہ بیٹھی ہے!
😰😰😰
سنو ٹھرکن
بات کچھ یوں ہے کہ تمہارے ساتھ فری ہونے والا ہر لڑکا مجھے میرا سالا لگتا ہے! 😡😡😡😭😭😭😭
عورت کسی مرد پر روئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ دل سے اسے چاہتی لیکن جب ایک مرد کسی عورت پر روئے پڑے تو پھر روئے زمین پر اس لڑکی کا اس سے بڑا کوئی عاشق نہی ہو گ
سنو 🙂
کیاتم میرے وائلٹ سے دس کا
نوٹ غائب کرنے والی بنو گی _🙊😆
۔
آج کا سوال😁
پہلے محبت کی یا میٹرک ؟
جب جذبات میں آتے ہیں....... 😡
آتنک مچاتے ہیں................ 💀
سرکار🎀
آنداز ایسا رکھیں....................🔥
کوئی آندازہ نہ لگا پائے..........🗿
سرکار 🎀
ہم سے جو اُلجھ گئے ............✌️
سمجھو وہ سُلجھ گئے .........💯
سرکار 🎀
سیکھا ہے فقیروں سے........💯
بے فکر رہو سکون میں............✌️
سرکار🎀
جس زندگی کی تمہیں خواہش ہے۔۔۔۔۔💀
ہم جی چکے ہیں پیارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain