Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس لڑکی کو بھائی چاہیے
وہ اپنے ماں باپ سے رابطہ کریں
ہمیں ان لڑکیوں سے ریکویسٹ ہے
کہ ہمیں اپنا بھائی نہ بنائیں
👌شکریہ 👏
#______ZALIM🌹😘👈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو ہماری تصویر محفوظ کرلو
پھر ڈھونڈتے پھرو گے کے وہ کیسے تھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس نےناناکاوعدہ وفاکردیا ❤
گھرکاگھرسپردخدا کردیا 💜
نوش کرلیا جس نے شہادت کا جام 💚
اس حسین ابن حیدررضی اللہ عنہماپہ لاکھوں سلام 💛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ارے تم کیوں نہیں سمجھتے ؟ 💔
تمھارا اوروں سے ہمکلام ہونا میرا خون جلاتا ہے....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم نقش ہوئے.
اس دھڑکن پر💔
جسے علم نہیں تھا ہم بھی ہیں😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس کو لکھ دیا میں نے
سات الگ زبانوں میں
ھاں ! ہمیں تم سے محبت ہے !❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری پوسٹس پہ ❤️دل ول نہ دیا کریں
مجھے گردہ چاہیے گردہ
آئی فون لینا ہے 😂🙊
😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" ہچکیاں آرہی تھی...😊
"سوچا پوسٹ کر لوں.."🙄
آپ لوگ یاد کر رہے ہوں گے.. 😁🤣😜😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ تیرے ملنے سے پہلے کی بات ہے
هم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تهے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس ٹائم کیا کر رہے ہو ☺️☺️🤣
جس نے پوسٹ پڑھ لی وہ ضرور بتائے گا😆😆😆😆😆😃😃🤗

ایک ساتھ آن لائن ہو جاتیں اور پھر کہتیں لیٹ رپلائی کیوں دے رہے ہو
Z  : ایک ساتھ آن لائن ہو جاتیں اور پھر کہتیں لیٹ رپلائی کیوں دے رہے ہو - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

...😎😂
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپسے پیار ہو گیا😍😂😜😝
✌️😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#اداؤں کی بات کرتے ہو صاحب.......
♥️
#دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم..!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
ہاے تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے۔🥀🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ملیں گے ان سے تو آنکھیں ملا دیں گے
وہ مانگے گا اگر کوئی مہنگا تحفہ تو اسے چاۓ پلا دیں گے🥰😍😍
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ناز جس پر کائنات کی ہر نماز کو تھا
وہ سجدہ پھر نہ دیکھا گیا حسینؓ کے بعد-💯🔥
🖤

Social media post
Z  : "حسینؓ نور عین ہے ہمارے دل کا چین ہے💝💫 "حسینؓ پر میں کیا لکھوں __حسینؓ بس - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی۔۔💥
صدیاں حسین (ع)🙏🏻 کی ھیں زمانہ حسین (ع) 🙏🏻کا۔۔۔۔۔🚩✨🌸
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش کوئ مجھے بھی کہتا..😍🙈
تم کسی اور کے ساتھ فری نا ہوا کرو...😐
مجھے جلن ہوتی ہے...😑😐
#ہــــــاۓ
میرے نکے نکے سپنے...😂😂✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اقبال لکتھے ہیں.... 😁
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂😂😂😂