🤔جو لڑکیاں ریکویسٹ ایکسیپٹ نہیں کرتی وہ مجھے زہر لگتی ہیں 🙄🙄
اور جو ایکسیپٹ کرلے وہ مجھے لڑکا لگتی ہیں😁😂😂 🙊🤣😂😜
اگر دینی ہے تو آنکھوں کو ایسی رِسائی دو😍
میں آئینہ دیکھوں تو تُم مجھے دِیکھائی دو😍
کوٸی یہاں فری ہے تو زرا میرے ساتھ آۓ 🤷
گروپ کی چھت پہ جھنڈیاں لگانی ہیں 😍🤭😂
"_ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔💚
"_پائندہ قوم ہیں۔۔۔💚
"_ہم سب کی ہے پہچان۔۔۔💚
"_ہم سب کا پاکستان۔۔۔💚
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کرو گے یاد گزرے زمانے کو...
ترس جاؤ گے همارے ساتهہ ایک پل بتانے کو.....
پهر آواز دو گے همیں واپس آنے کو....
اور هم کهیں گے "یار" دروازہ نهیں قبر سے باہر آنے کو.....
خوشبو بتا رہی ہے کہ تم آ نلائن ہو 🤩😹🙈
#ZALIM 🦋
عورت یہ بات برداشت نہیں کر سکتی کہ جس مرد سے وہ محبت کرے اس مرد کے دل میں کسی اور عورت کی گنجائش ہو 🔥💯
#ZALIM🦋
سنو جاناں 😂🙈
مجھے ساتھ لے کے جانا 😍🤣
#ZALIM 🦋
#کڑک_چائے اور #خالص_محبت
کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی ✨❤
# ♥️
# 🦋
تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے🔥
تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی💁🙊🤣
#ZALIM
🦋
وقت بہت بڑے
اور گہرے زخم دیتا ہےشاید اِسی لیئے گھڑی 🕒 میں
پھول نہیـــــں سوئیاں ہوتی ہیں
چھپ چھپ کر _____کیوں پڑھتے ہو الفاظ کو
سیدھا دل ہی پڑھ لو سانسوں تک تم ہی تم ہو
ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...❣
#ZALIM♥ 👑
ہم لڑکے بیمار نہیں ہوتے؟؟
ہمیں تو بس😊
لڑکیوں کی
نظر لگ جاتی ہے🌝
تعلق روح کا ہو ❤️
تو دل نہیں بھرا کرتے.. ❤️
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: کروڑوں سر ہیں نمازیں جنہیں بچاتی ہیں 😢😢 نماز کو جو بچاۓ وہ سر حسین ء کا ہے -لگتا ہے میں دنیا میں یہی سننے آیا ہوں
کہ شکل دیکھی ہے اپنی💔😌🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain