Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

RANG SARE SAJ JATE HAI
KARACHI KI LARKIYA BOHAT
DILKASH HOTI HAI 💗✔️✔️✔️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ سے عشق کرنے میں کیا مسئلہ ہے آپکو
باقی سب کام بھی تو آپ فضول ہی کرتے ہیں?😜

️میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے❤️
🧸❤️ 
#-🥀🖤
Z  : ️میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے❤️ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#خوابوں کی_____تصویر ہو تم💞
سانسوں کی_____زنجیر ہو تم❤
#مجھے کیا لینا دینا_____لکیروں سے❤
میری تو__________تقدیر ہوتم❤
#ZALIM💚

سرخ جوڑا پہنوں گی جس دن____❤️
آسمان پر پریاں رشک کرینگی اس دن____❤️
Z  : سرخ جوڑا پہنوں گی جس دن____❤️ آسمان پر پریاں رشک کرینگی اس دن____❤️ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯🔥❣️
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

طبیعت بڑی خراب ہے 😔 چکر آ رے ہیں 😵
کوئی لڑکی سہارا دے کر انباکس تک ہی لے جاۓ🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گرگٹ نے پھانسی لگا لی
بولا انسان رنگ بدلنے میں آگے نکل گیا ہے☹️☹️☹️
Exactly✔️✔️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو تو........ ♥
ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے♥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کو لگا کے لٹ جانا عشق ہے💚
عشق میں وفا کا پیمانہ عشق ہے💛
یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے💜
پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے❤
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں۔۔۔۔🌹
تو مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہئیے۔۔۔۔😍
#____ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہواؤں سے تیرا پتہ پوچھتا ہوں
اب تو آجا تو کہیں سے⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩
#_____ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں...!
مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے___!!!
#____ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ڈال دو اپنی باہیں گلے میں میرے
مجھ کو پھولوں کی مالا نہیں چاہیۓ۔۔♥✨🥀
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

۔ہاتھ دل پر رکھ کر دیکھو تو سہی۔😍
ہر سانس میں تیرا ہی نام لکھا ہے۔😍
💑😍😘❤
#_______ZALIM

وہ دن جب تمہارے بال سفید ہوجائیں گے ، تمہارے چہرے پر نشان پڑھ جائیں گے ، تم سے ٹھیک سے چلا بھی نہیں جائے گا ، تمہاری آواز میں کپکپاہٹ آجائے گی میں تب بھی تم سے اتنا ہی پیار کروں گا
#______ZALIM
Z  : وہ دن جب تمہارے بال سفید ہوجائیں گے ، تمہارے چہرے پر نشان پڑھ جائیں گے ، تم - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت خاص اور بہت معصوم محبت ہے تُم سے
رات کو آخری سوچ تیری ⁦♥️⁩
صبح کو پہلا خیال تیرا⁦♥️⁩
#_______XALIM

#محسوس کریں #ہمیں خود میں😘
,
#آپکی #سانسوں میں #رہتے ہیں #ہم😘
#______ZALIM
Z  : #محسوس کریں #ہمیں خود میں😘 , #آپکی #سانسوں میں #رہتے ہیں #ہم😘 #______ZALIM - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حاصل کرنا کمال نہیں😴😕
دل کے پاس رکھنا کمال ہیں🥀🥀
#___ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🍁مل گیا تو اس سے لپٹ جائیں گے🍂
🍁 ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں ۔۔۔۔۔گئے 🍂
#______ZALIM