Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیری مھندی کا رنگ دیکھ کر سب کو شک ھو جاے گا..
کون ھے وھ پاگل جو اس پگلی سے اتنا پیار کرتا ھے.😘😘
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...💖💖
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💗جان لیوا تھا اس کا__________ سانولا رنگ💗
💗اور ہم کڑک چائے☕ کے شوقین__ بھی تھے 💗
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے پوچھا " سفر زیادہ اہم ہے یا منزل"؟
میں نے جواب دیا" تمہاری موجودگی"..
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

___تمہاری محبت پہ آمین 🥰
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر❤️
تمہاری انا قبول 🥰
تمہاری زد __منظور ❤️
سب قبول ___جانی 🥰
___شرط صرف اتنی ❤️
_محبت میں شامل کوٸی تیسرا نہ ہو 🥰
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جانے کس دن تجھ کو ہم
پاس بٹھا کر دیکھیں گے؟
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم سمجھتے نہیں ہو ____ورنہ....!!!!*😏
یہ اشعار نہیں _____اشارے ہیں...!!!!🙈😘😍
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرض کرو تم میرے ہو____!
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے----!
#ZALIM😍😍😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💕مرد سر بلندی پر ہی اچھا لگتا ہے جھکا ہوا مرد گدھا لگتا ہے اور گدھوں کو کوئی دوست نہیں رکھتا اسی لیے تو رن مریدی کو میرا معاشرہ بری نظروں سے دیکھتا عورت کی خدمت کرنا اپنی جگہ لیکن مرد کو جھکا کر رکھنا کسی بھی شریف زادی کو زیب نہیں دیتا شریف زادیاں اپنے مردوں کو بادشاہ بنا کر رکھتی ہیں اور خود رانیاں بن کر رہتی ہیں...
#ZALIM❤❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو۔۔🌼
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!!
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے
بالکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔۔♥️
تمہیں پتا ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔۔؟
اور تمہاری آواز
تمہاری آواز مجھے بہت پسند ہے۔۔۔♥️
تمہیں دیکھ کر
تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر
تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر
تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔♥️
#ZALIM😍😍😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سیانوں سے سُنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے ہیں. اُن کو دو مٹھی محبت دی جائے تو وہ عمریں وار دیتے تھے، سن کر مجھے بہت ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیں. اِن سے محبت کرو تو وہ جواباً محبت نہیں سبق دیتے ہیں🥀🖤
💕💕💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترم 🖤🦋
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں..🙌
❤❤❤ZALIM❤❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

YAR KIA MASLA HAI JO LOG UNVIRYFY HAI WO LOG MUJHE FOLLOW MAT KARE .P1

عورت کی شدت سے خواہش ہوتی ہے کہ جب وہ تکلیف میں ہو تب اسکا مرد اس کے بنا کہے اس کی تکلیف کو سمجھ کر اسے...  سینے سے لگائے پیار سے پوچھے اور اگر...
وہ رو دے تو اپنی بازوؤں کے حصار میں اسے جی بھر کے رو لینے دے جب اُس کا دل ہلکا ہو جائے تب محبت سے اُس کے آنسو صاف کرے... اور خود کے ہونے کا احساس دلائے
تسلی دے کہ میں ہوں تمھیں سننے ، تمھارے بکھرے وجود کو سمیٹنے کے لیے میں ہوں اور آخری دم تک رہوں گا۔۔
#ZALIM❤❤❤
Z  : عورت کی شدت سے خواہش ہوتی ہے کہ جب وہ تکلیف میں ہو تب اسکا مرد اس کے بنا کہے - 
محبت میں عورت سے کوئی جیت نہیں سکا۔۔
اور نفرت میں عورت کو کوئی ہرا نہیں پایا۔۔
❤❤❤
خلیل الرحمن قمر
Z  : محبت میں عورت سے کوئی جیت نہیں سکا۔۔ اور نفرت میں عورت کو کوئی ہرا نہیں - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب اپنو کے درمیان بیٹھے ہوۓ پانی سے بھری آنکھیں منہ چھپا کر صاف کرنی پڑے اور چہرے پر زبردستی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے بے رحم کچھ نہیں لگتا 💔🔥
"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لئے جانو ڈھونڈیں.....😂🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُس نے کہا جو بات ہو ________منہ پر کہنی چاہئے ..... 😍
میں نے __بھی پھر کہہ دیا🙈🙈🙈 "آئی لو یو" جانو.😍
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں ۔۔💔
ارے مخلص تو آپ لوگ ہیں 😓🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دھــڑکنوں کو بھی راستـہ دیجیئے۔۔۔۔😍😘
آپـــــ تو سارے دل پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں🙈❤