رشتے چیزیں نہیں ہوتے کہ جب جہاں رکھ کر چلے جائیں دوبارہ وہیں پڑے ملیں. یہ اپنی جگہ بھی بدل لیتے اور مقام بھی اور شاید کہ دل بھی... 😢💔
ZALIM
مجھ کو مشہور ہونے کا کوئی شوق نہیں ہے
جہاں پر میرا نام آجائے لوگ خود جان جاتے ہیں😎✌🏻
#ZALIM🦋
☘️🌼🌸⭐⚡
پاکیزہ نسل اور خاندانی ہونے کی
بہترین نشانی وفا ہے۔۔🙂🥀
#ZALIM🦋
محبت بھی سرکاری نوکری ہے کمبخت غریب کو ملتی ہی نہیں 😐
#XALIM 🦋
👑🔥___#دل #خوبصورت #ہونا #چاہئے
#چہرے پر #رونق تو #خودبخود #آجاتی #ہے
____________🖤✨🥀
#ZALIM 🦋
میں نے سنا ہے محبت اگر سچی ہو تو ویڈیو کال بھی ہوجاتی ہے 🤦💁🤣🤣🤣🤔
#ZALIM 🦋
یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لئے جانو ڈھونڈیں.....😂😂😂😜🙊
#ZALIM🦋
میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄🙄😁🙈
مجھے نہیں پتہ صبر کسے کہتے ہیں!!!!
شاید تمہیں آن لائن دیکھنا اور تمہیں میسج نہ کرنا!!!!
میرا سب سے بڑا صبر ہے😔
جس مرد کو ہر عورت سے بات کرنے کا چسکا پر جاۓ 🥀
وہ کسی سے محبت کرنا تو دور
ساری ذندگی گھر بھی نہیں بسا پاتا..#
😇👌👌👌
کون پٹیاں پڑھا رہا ہے تم کو میری پوسٹ پر نہیں آتے 😡😡😡😂🔪🔪🔫
گرمی کا یہ عالم ہے کے سب کے دماغ خراب کیا ہوا ہے 😒🔥☀
خیر میں بلکل ٹھیک ہوں 😎۔
کل قائدےاعظم ملے تھے آپ کو دعا سلام دے رہے تھے 😜👉
لوگ آتے ہیں گروپ میں ایڈ ہوتے ہیں
اور پھر پتا نہیں کہاں گم ہو جاتے ہیں 😇😇😇
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ ہمیں۔۔ اگر ہم بیٹھ گے برابر تمہارے۔۔۔❤❤ 🙈🙈🙈 -ان کےلئے"جینا"سیکھیں جو آپ پر"مرتے"ہوں
انکےلئے نہیں جو پل پل مارتے ہوں اور جنہیں آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی"فرق"نہ پڑتا ہو.
♡کبھی لفظ بھول جاؤں
♡کبھی بات بھول جاؤں♥️
♡تجھے اس قدر چاہوں کہ
♡اپنی ذات بھول جاؤں❤️
♡اٹھ کر کبھی جوتیرے
♡پاس سے چل دوں♥️
♡جاتے ہوئے خود کو
♡تیرے پاس بھول جاؤں❤️
♡کیسےکہوں تم سے کہ
♡کتنا چاہا ہے تمہیں♥️
♡اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں
♡تو الفاظ بھول جاؤں❤️
♥️🌸✨ ZALIM
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤
❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤
❤دن یاد سے اچھا گزرے گا
❤پھر تم کو بلا کر کیا کرنا
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔مرشد💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain