Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج میں نے خواب میں دیکھا😳😳
کہ تم سب مجھ سے واٹس ایپ نمر مانگ رہے تھے 😁😁
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ITX ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں صرف #شکل سے ہی #معصوم ہوں😋🙊
#پنگا لینے کی #غلطی مت کرنا 👻
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ITX ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سُنو محترمہ آج کس کلر کا سوٹ پہنا ہے ؟🤔
پینک سوٹ والی کو میرا سلام 😍😍🙈😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲

Beautiful People image
Z  : تمھارے ساتھ کسئ کو نہیں سوچا بڑے خیال سے رکھا یے تمہیں خیالوں میں❤ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت بھی ہاتھوں میں لگی مہندی کی طرح ہوتی ہے
کتنی بھی گہری کیوں نہ ہو پھیکی پڑ ہی جاتی ہے
👫انمول دوست🥰

اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو 
آپ دروازے تک تو آئیں گے نا؟
Z  : اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو آپ دروازے تک تو آئیں گے نا؟ - 
Beautiful People image
Z  : فرض کرو وہ ٹرین کے دروازے پہ ہے اور ہمیشہ کیلئے جا رہی ہے آپکے پاس تین الفاظ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔۔؟؟😛😂😂
ہے کوئی یہاں 😳👻👻
🙉🙊🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جتنا مرضی بھاگ لو...😐
پیار تمہیں مجھ سے ہی ہونا ہے...😻
ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب ہونٹ سے ہونٹ ملتا ہے تو کیا ہوتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم ہاں تو کرو 🙈
پاؤں کالے بھی چل جاۓ گے 😜😂😂🏃🏃
#ITX ZALIM

Mehndi Design image
Z  : میں تب بھی #جُھک کے باندھ دھونگا تمہارے #پیروں میں #پایل...!!💗 ھاں اس #عُمر - 
اُس کو چُھونے کے لیے، اُس سے لپٹنے کے لیے😍😘
میں نہیں جاتا ، میرا دھیان چلا جاتا ھے☺🙈😍😘
Z  : اُس کو چُھونے کے لیے، اُس سے لپٹنے کے لیے😍😘 میں نہیں جاتا ، میرا دھیان چلا - 
*اؤ مل کر اتنی باتیں کرے❤😍*
*کہ ملاقات چائے تک پہنچ جائے ☕*
Z  : *اؤ مل کر اتنی باتیں کرے❤😍* *کہ ملاقات چائے تک پہنچ جائے ☕* - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کے معنی جانتے ہو؟؟
ہاں۔
اور
اسکا انجام؟
جانتا ہوں۔
تو اس کے نقصانات بھی جانتے ہو گے۔
اور
یہ بھی جانتے ہو گے
کہ
اسے نبھانا کتنا مشکل ہے۔
مجھے نفع نقصان کا تو علم نہیں
مگر
اتنا جانتا ہوں
کہ
اگر تم مجھ سے پھول لانے کا کہو گی
تو
تمہیں یہ نہیں کہوں گا
کہ
پھولوں کا موسم گزر چکا۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#سنو_میں تمہیں #اتنا_پیار دوں گا😍
کہ #تمہاری_سہیلیاں بھی کہے گی😊
😍😘 #کاش یہ #میرا_جانو ہوتا 😎😍
❣❣🌺🌺♤ITX ZALIM❤️ 🌹 ♤🌺🌺💐💮🌸🌷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رولا پانا فطرت وچ نئیں پیارے 🔥
چپ رہ کے دنیا نچاواں گے۔۔ 😡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عید کے دن آپ کو جس سے ملنے کى 🙈
حسرت تھی وه پوری هوئی کے نہیں؟☺🥰
میری نہیں ہوئی ☹️😑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہیں اپنا سمجھتے ھیں‫‫‫‫‫‫‫ تبھی تو لڑتے ھیں جاناں
ورنہ غیروں سے جا کے پوچھ ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے
👫انمول دوست🥰