بہکی ہوئی عورت گلاب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے۔۔۔ 🐒
سچ جان کر جیو✌
لوگ محبت کرتے ہیں تو کیوں چھپاتے ہیں
❤︎اے دلفریب ❤︎
چھپ چھپ کے تو گناہ کئے جاتے ہیں!!!!!!
❤💜💛💙💚❤
میں اِس لیے بھی اُسے فون کر نہیں پاتا
جو اُس نے پوچھ لیا کون... کیا کہوں گا میں؟
وہ چوم کر گال اپنے بھانجے کے
پھر اسے میری طرف بھیج دیتی ہے😍😍
تم نے آنکھوں سے۔۔۔۔ مار ڈالا ہے
سب کو ایسے ہی دیکھتی ہو کیا
کیا میں آپ کے انبکس آ سکتا ہوں😒
میرے انبکس کی لائٹ چلی گئی ہے 😂😁
مجھے قسمیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے چاکلیٹ بھی🤎🌰🤎
اپنی محبو بہ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ کھانی ہے،🌟❤️🙈❤️
" ایک بندہ ، اس کائنات میں ضرور ڈھونڈ لو
جو آپ سے زیادہ آپ کا خیال رکھتا ہو "😊❣️
ITX ZALIM💞
👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے....❤️💯💯
ITX ZALIM💞
سنو کراچی کی لڑکیو 😁
چھوڑو فیس بک 😬
آؤ تم لوگوں کو کیھتی باڑی سیکھاتا ہوں 😜😅🙈
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ہاۓ کاش کوئی مجھے بھی کہتی😍 گوری ہے کلائیاں تو لادے مجھے ہری ہری چوڑیاں😍 ہاۓ -*کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں💕*
🌹ITX ZALIM🌹
خود ہی سوچیں _______ کتنا معصوم ہوں میں
جس کو کالج کی سبھی لڑکیاں اچھا کہتی ہیں...😊☘️
کوئی اُس جیسی نکل آئـــے یہ ممکن ہی نہیں
میں نے چھانٹی ہے ہزاروں میں وہ حسینہ دیکھ کر ..🔥❤️
وہاں کیسے میں رشتہ بھیج دیتا
قبیلوں میں لڑائی چل رہی تھی...
وہ شوہر چاہتی تھی جاب والا
میری لیکن پڑھائی چل رہی تھی..🔥🖤
آپ خاصی حسین ہیں ! پر میں
ہر مصیبت کو ___ سر نہیں لیتا ۔۔۔🔥🖤
ہم کِسی قابل نہیں سمجھتے انہیں
جو بیکار میں مُخالف بنے پِھرتے ہیں...🔥❤️
اچھا ہوا کسی کی ___ محبت میں پڑ گیا
کوشش کے باوجود سدھرتا نہیں تھا میں...❤️
ہم اُس میدان کے #کھلاڑی ہیں.
جہاں تم بس تالیاں مار سکتے ہو.. 🤙🔥
#ITX ZALIM❤️
تم اسلحہ اُٹھا کے ______ شور مچاتے ہو
ہمارے تو انداز نے ہی دہشت پھیلا رکھی ہے 🔥
#ITX ZALIM ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain