کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے 🙊💋
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے 💜😘
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں ❤🌹
دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے 😍
ITX ZALIM❤❣💞🌹🥀
محبت جب جب ہوگی 🙊❣
یاد رکھنا 😍😘
تم سے ہی ہوگی ، ہر بار ہوگی ، بار بار ہوگی 💋😍🥀🌹
ITX ZALIM ❣💞😍😘🥀
محبت تم کرو نبھانا ہم سکھائیں گے ❤
منزلیں تم چنو راستہ ہم بتائیں گے 😘
خواب تم دیکھو تعبیر ہم بنائیں گے 💜
ساتھ تم دو خوشییاں ہم لائیں گے 😍😘
ITX ZALIM❣💞💜❤
فصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ 😓🙊
ہم تو مرنا بھی انکی بانہوں میں چاھتے ہیں 😘😍💋💕
ITX ZALIM😘😍❣💞💕
مرد کے لئے عورت بڑی عجیب چیز ہے 🤷🏻♂️
مل جاۓ تو نظر نہیں آتی 😊
نہ ملے تو اس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا 😏
ITX ZALLIM 😏😓
اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں کہ تم یاد آتی ہو 😓😏
شاعری تم سمجھتی نہیں اور ادائیں ہمیں آتی نہیں 😊😏
ITX ZALIM😓😏😢
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: منت مانگ کر جن بیٹوں کو مانگتے ہیں والدین 🤲🏻😊 آخر میں سہارا انکو بیٹیاں -سنسو۔ سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے 😘
ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک ہے 😍❤
جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے ❤🥀
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے 😘🌷❤❤🥀
ITX ZALIM🥀🌷❤😍😘
تیرے نام سے محبت کی ہے🙈
تیرے احساس سے محبت کی ہے😍😘😘😘
تم میرے پاس نہیں پھر بھی 😘
تمہاری یاد سے محبت کی ہے 💑❤
کبھی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا💋
ان لمحات سے محبت کی ہے 😍😍
تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا 🌹
میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے 😘💋🌹
ITX ZALIM🌹🥀💐🌻❤❤💑💑😍
آج مجھے یہ سب بتانے کی اجازت دے دو 🙈🙊😘
آج مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو 😘❤🌹
جانا اپنے عشق میں مجھے بھی قید کرلو 😍🙊😍
آج جان تم پر لوٹانے کی اجازت دے دو 💋🌹😘😘💜
ITX ZALIM 🥀🌹😙😍😍😍❣
تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے ❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اس پے دل قربان اس پی جان بھی قربان ہے ,❤🤲🏻💪🏻🙏🏻
#ITX ZALIM🇵🇰💪🏻💪🏻😘❤
🥰❣️😘
ہم خوشی نہیں ہم غم چاہتے ہیں💔
خوشی اسے دے مولا جسے ہم چاہتے ہیں 😊❤
#
لو ساقی وہ جا رہیں ہیں
جو کہتے تھے آپ ہیں
تو زندگی میں رونق ہیں 😔😔😑😑😔
آئی فون نہیں 😐
محترمہ ✨
چوڑیاں دے سکتا ہوں ❤️
خود کو بھی نہ پسند ہیں ہم😕
خیر تجھے کہاں پسند آئیں گے ہم😇💔
مجھے الفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہے..🔥
#❤️❤️
تنہایوں میی سکون ہے صاحب 😒
محفلوں میی دل ٹوٹ جاتے ہے💔
کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جا تے ہیں ❤️
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے😍
بالغ ہوتے ہی کر دوں گا شادی ان کی؟؟ 🙈
میں اپنے بچوں کو محبت نہیں ہونے دوں گا؟؟😒😞
کہنے میں تو میرا دوست ایک ہے
لیکن جس سے دوستی کی ہے وہ ہزاروں میں ایک ہے
اور وہ آپ ہیں❤️🥀
ITX ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain