Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چھین لیں گے تجھ کو تیرے ہی وجود سے___
عشق ہوتا ہے کیا یہ تجھ کو بتلائیں گےاپنا بنا کر__

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں یہ بتاؤ بلاک کرنے میں سکون ملتا ہے
یا
نظر انداز کرنے میں؟؟
🙊🙊😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🔥مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے 🙈🙈
کیا تم بنو گی😁✨
#😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے پاگل تو کہتی تھی🙊
لو پاگل ہوگیا ہوں اب...🙈
زمانے بھر کے کاموں سے😉
میں غافل ہوگیا ہوں اب👼
تمہیں ہی سوچتا رہتا ہوں 🤔💞
ہر پل رات دن پگلی کوجی...💟
میں تیرا ہوگیا ہوں اب💑
مکمل ہوگیا ہوں اب...!!👫
#ITX ZALIM.....❤❤

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں--- !!
 کس کی کہاں شادی ہوگی--!! 
کون کس کے نکاح میں ہوگا--!!
محبت تو ہوجاتی ہے یہ فطری عمل ہـے----!!  
ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں--!!
 پر اسکا مطلب یہ نہیں کے نصیب بھی اس کے 
ساتھ ہی ہو---!!
 نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں-!! 
جسکو جس سے محبت ہوتی ہـے--!!
 وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہوجاتا ہـے-!!
#ITX ZALIM🖤🥀
Z  : یہ تو نصیب کے کھیل ہیں--- !! کس کی کہاں شادی ہوگی--!! کون کس کے نکاح میں - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#منزلیں تیرے علاوہ #اوربھی ہیں لیکن___🍂🌹
💞پیاری💞
#زندگی اور کسی راہ پر چلنا ہی #نہیں چاہتی__😘
#ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قابلِ نفرت ہوں،
آئیے آپ بھی کیجیے..🙂🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے اندر وہ اس طرح ہے
جیسےعشا۶ میں وتر♥️
#ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لڑکیاں محل نہیں مانگتی ان کیلئے کندھا ہی کافی ہوتا ہے 🔥❤️
#ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زباں سے
لذت جو تیرے لفظ دیتے ہیں 💕😘
#ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو اگر میں بولو کے مجھے محبت ہے تم سے.....🙊🙊🙊🙈.
#ITX ZALIM,,,,,,❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تُو رنگت ہےمیرے چہرے کی💞
تُو جتنا میسر ہوگامیں نکھرتا جاؤں گا😘💕
#ITX ZALIM😘💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تو مئیسر ہو ایک لمحے کو🙊
عمر ساری بہار ہو جائے..😍💞
#ITX ZALIM 💯👌

Jokes image
Z  : سنو😉 سردی لگ رہی ہے🤕🤒 آو تمہیں آگ لگاؤں 😝😜😂 #ITX ZALIM!!❤🔥 - 
Funny joke
Z  : یہ ہم دونوں بھی ہو سکتے تھے 🙈😋😘 پر کیا کروں تم موٹی بہت ہو..!!🙊😁😁😂🤣 #ITX - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"_ میں #بد_تمیز نہیں ہوں...؛ 😌
بس میں #تمیز سے #بات نہیں کرتا !" 🙊
#ITX ZALIM!😜😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیری یادیں بھی #لاﮈلی ہیں بہت
ساتھ سوتی ہیں ساتھ أٹھتی ہیں..!!🙊💏
#ITX ZALIM!!❤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک محترمہ نے مجھ سے کہا تم بدتمیز ہو
میں نے کہا آپ نہایت کہنا بھول گئی محترمہ 💯🔥
#ITX ZALIM!!❤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر حوالے سے #خاندانی ہوں
#دوستی یا #دشمنی کر کے دیکھ لو...!!😉
#ITX ZALIM!❤

ہو نہ جاۓ حسن کی شان میں گستاخی کوئی
تم چلے جاؤ کہ تمہیں دیکھ کے پیار آتا ہے...!!!💏❣
#ITX ZALIM!!❤🔥
Z  : ہو نہ جاۓ حسن کی شان میں گستاخی کوئی تم چلے جاؤ کہ تمہیں دیکھ کے پیار آتا -