شکر مناؤ کہ ہم تم جیسوں کے منہ نہیں لگتے😏
دماغ گھوم گیا تو آلو کی طرح اوبال دوں گا🚭🚭
اور کہتے ہیں کہ ہم خاندانی بگڑے ھوے ہیں😏
چار پیڑ ھیوں کی اکڑ چار دن میں نکال دوں گا 🤞💪
مــــــــــیرا سٹائل اور نام😎
دونــــــــــوں ہی فیمس ہیں✍😎♥️
سٹائل سے دنیا جلتــــــــــی ہے اور🔥👉
نام پہ دنیا مـــــــــرتی ہے✍😎
....اپنے-گرم-خون-کو-قابو-میں-رکھ-تیرے-لئے-اچھا-ہے
ورنہ
اُتنا تیری رگوں میں نہی جتنا ہماری آنکھوں میں اُتر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😏
ظرف خون میں شامل ہوتا ہے👑
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں💪
ITX ZALIM
جن کو سکھائی دنیا داری ہم نے🔱
مرشد🍁
آج وہی ہم سے الجھنے لگے 😏
کملیا! یقین کرنا سِکھ
شک تے ساری دنیا کردی اے♥️🥀
*ابھی پھر لینے دو ان کبوترو کو*
*جب ہم آئے گے آسمان صاف ہو جائے 🔥*
بنا مطلب کے بات کرے
ایسے اک شخص کی تلاش ہے مجھے؟🖤🥀
نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے 🥀
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے🔥ITX ZALIM 🥀👈🏻
اپنی قدر کیجئے صاحب !
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں 🍂 .🥰
ITX ZALIM
✌🔥#__ضدی وہ بھی تھا اور #_ضدی ہم بھی تھے😎💪💪
بس انہیں سر #_اٹھانے کا انداز نہ آیا 💕👉
اور ہمیں سر #_جکھانہ نہیں آیا😋🔥🔥
#____ITX ZALIM 😈✌️
پتوں کیطرح بکھرا ہوا تھا 😭😭
ایک شخص نے آ کر سمیٹا مجھے💔
اور پھر 😥
آگ لگا دی🔥🔥💖🥀
ITX ZALIM
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ
ﻃﺎﻗﺖ ﺗﻮ ہوﺗﯽ ہے ____
ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎﮰ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ نہیں_💯
ITX ZALIM
🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا . . . .
یہ آ کے جانا ، پھر سے آنا ، کیا لگا رکھا ہے . . . .
ہم گاؤں والے , تُم شہر والے 🔥
چلو پھر سے ایک مُلاقات دیکھ لیتے ہیں 🤷
تُم اوقات دیکھ کر بات کرتے ہو 😘
ہم بات کر کہ اوقات دیکھ لیتے ہیں 💯🔥
مانگے تُو اگر جان بھی ہنس کے تُجھے دے دیں 💯💥
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی 💯
جہاں ہماری مخالفت عروج پہ ہوتی ہے 🤘✌️
ہم اُن جگہاؤں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں 💪
#ßefikra_ZALIM
نہ صحیح نہ فسادی ہیں........... 💯
اکیلے رہنے کے عادی ہیں........... 🤍
سرکار 🎀
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی..... 🔥
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے..... ♠️
سرکار 🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain