مجھ سے بچتے رہو پارساوں۔ 😎
تمہیں چھو نہ لیں خرابیاں میری ✌️✨
دِل صاف ، لہجہ تھوڑا Rude رکھتے ہیں 😏
مُخلص کے لیئے پیار ، 😍
اور چالاکوں کے لیئے Attitude رکھتے ہیں 🤷💯🤘
#منافق چہروں سے #واقف ہوں میں. 💯
وہ الگ بات ہے #احترام کرنامیری #عادت ہے.😎
#ITS ZALIM
اِن سے سکول اور کالج کے مسٔلے تو سنبھلتے نہیں
یہ کچی عمر کے عاشق تجھ سے کیا پیار کریں گے ☺️
تُو ہر دفعہ اپنی چَلا ، بس کر 🙌
مجھے سب سے ذیادہ یہ کَھلا ، بس کر ✋
چیختے رہے تیرا نام ، تو نے نہ سُنا 😏
پھر چیخ اُٹھا میرا گَلہ ، بس کر 🤦
تم چاہتے ہو ہم بھی ہو جائیں بے وفا 😳
نہیں سیکھنی تم سے یہ کَلاء ، بس کر 🙏
دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی
تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے♥️🥀
اکیس توپوں کی سلامی ان لڑکیوں کو جو اپنی پوسٹ پر ٹھرکیوں کا ہجوم دیکھ کر خود کو سٹار سمجھتی ہیں🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سوال🙄
جب لڑکا آنکھ مارے 😜😜😘
تو جواب میں لڑکی کیا مارے ۔۔🙄🙄
سیکھا ہے فقیروں سے........💯
بے فکر رہو سکون میں............✌️
سرکار🎀
ہماری پہچان کچھ ایسی ہے....................✌
اچھے لوگ آپ اور برے باپ سے یاد کرتے ہیں.....👊
سرکار🎀
مرمت چل رہی زندگی کی......✌
جلد اٹھیں گے طوفاں لے کر ........🏴
سرکار🎀
محفل میں لوگ چونک پڑے میرے نام پر.......🤡
تم مسکرا دیے میری قیمت یہی تو ہے........😏
سرکار🎀
*꧁🌹🍥❀✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
🔎مجھے سمجھنےکے لیے🔷 دل 🔶استعمال کرو 🔥
دماغ لگاؤ گے تو ⛔هینگ 😎 ہو جاؤ گے 🔞📵✌🏻🔥
____انداز ایسا رکھو کہ
کوئی اندازہ نہ لگا پائے___✌
عورت اور وہ بھی بدصورت
کہنے والے کی آنکھے نوچ لیجئے😒
برا تو ہر کوئی ہے😒فرشتےنہ ہم ہیں🤔اور نہ تم😏
*Lovely*
ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔🖤
بس خاص سے عام کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔😏
سرکار🎀
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤡
امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
ویسے ہمارے خلاف کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔💀
ملو تو بڑا احترام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤘
سرکار🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain