ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
،💔💔💔💔💔
تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو___⚔️
ہم برے ہیں ہم سے دور ہی رہو___🙏🏻
سرکار🎀
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ایک جنازہ اور ڈولی ٹکڑا گئے دیکھنے والے بھی گھبرا گئے کسی نے پوچھا یہ کیسی -حروف وقت تو وقت پر ہی بدلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤟🏻
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے۔۔۔۔۔💯
سرکار🎀
#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے
,
#جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے.....🔥
#ZALIM 👿🥀🖤🔥
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤫
ہم ہیں اگر برے تو ہم سے دوری رکھو۔۔۔💯
سرکار🎀
تیری محفل کے بڑے لوگ۔۔۔۔۔⚔️
ہمارے نام سے جلتے ہیں۔۔۔۔۔🔥
سرکار🎀
پہلے لگا کہ وفادار ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🛡️
پھر پتا چلا کہ اداکار ہیں آپ۔۔۔۔۔💯
سرکار🎀
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میری زندگی کے ہیں چھوٹے چھوٹے شوق💛 گول گپے بریانی فروٹ چاٹ آئسکریم اور کوک -دلاسہ دلاؤ انہیں ، ہم ٹوٹیں گے نہیں
انہیں جانا ہے تو جائیں ، ہم روٹھے گے نہیں 🙂💔
🍂
ہمارا چھوڑیئے ہم تو ڈھیٹ ہیں
آپ سنائیے آپ تو ٹھیک ہیں😁?
اپنی انا کو اپنے پاس _____رکھیے😏😏
آپ جیسوں کو تو ہم صدقے میں دیتے ہیں😎
محبت کون کرتاہے یہاں یار؟
وقت گزاریاں کرتے ہیں لوگ🖤🥀
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں پر محبت کا 🥰
سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے ❤️
کیا کہا بہت بد لحاظ اور کڑوا ہوں؟
آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگو🥀
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور اور بدتمیز مرد جو ہر لڑکی پر نہیں مرتے اس کے آگے پیچھے نہیں جاتے جو دل ہتھیلی پر لیے نہیں پھرتے ☻
جن کی نظر میں غصہ اور آواز میں رعب ہوتا ہے😍 اور جن کا دل صرف ایک کے لیے ہی پگھلتا ہے☺❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain