Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں کدم کدم پر جھوٹے دوست ملتے ہے
لیکن سچے دوست قسمت والوں کو ہی ملتے ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوست ہم تیری خوشیوں میں ساتھ نہیں رہ سکتے
پر تیرے غم میں ہمیشہ تیرے ساتھ رہینگے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوست اگر کبھی تم خفا ہو جاؤ
توہ منہ موڑکر نہیں جانا
تجھے کسم ہے ہماری دوستی کی
کے مجھے کبھی چھوڑکر نہیں جانا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سارے دوستوں میں سے
صرف ایک دوست سچا ہوتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

افواؤں پر توہ جھوٹے دوست یقین کرتے ہے
پر سچے دوست صرف آپ پر یقین کرتے ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارے پیارے دوست اگر کبھی
ہماری بات آپکو بری لگی ہو
توہ کیا اکھاڑ لوگے ؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر کوئی آگ سے نہیں جلتا ہے
ہماری دوستی سے بھی کچھ لوگ جلنے لگے ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کے کان میں سونا کسی کے ہاتھ میں چاندی
مجھے ان سب سے کوئی مطلب نہیں
کیوں کی میرے دوست خود ہیرے ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے پاس ایک دل ہے اور
اس دل کی دھڑکن ہے میرا دوست

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اکثر حالات اور وقت بدلتے ہی رہتے ہے
پر سچے رشتے اور پکّے دوست بدلتے نہیں ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے دوست کی شادی میں
اسکے جوتے کی جگہ اسکا موبائل چراؤ
پانچ سو کے جگہ پاچ ہزار دے دیگا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم دور مت جانا ہم بھی نہیں جائیں گے
اپنی دوستی کے فرض کو اچھے سے نبھائیں گے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوست ایک چھائے کی طرح ہوتے ہے
وہ ہمیں دھوپ سے بچاتے ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری کمزوری صرف میرا دوست ہے
“Happy Friendship Day”

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پکّی دوستی سے بڑھکر
اس دنیا میں کچھ نہیں ہوتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کو تکلیف پہنچانے والی چیزوں
میں سے ایک چیز دوستوں کا دور ہو جانا ہے
“Happy Friendship Day”

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم اپنی زندگی میں اپنے
دوستوں کے بنا نہیں جی سکتے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چاند بھی حیران
دریا بھی پریشانی میں ہے
عکس کس کا ہے یے
اتنی روشنی پانی میں ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج ٹوٹےگا گرور چاند کا
تم دیکھنا یاروں
آج مینے انہیں
چھت پر بلا رکھا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہاں سے لاؤ وہ لفظ جو صرف تجھے سنائی دے
دنیا دیکھے چاند کو اور مجھے صرف تو دکھائی دے