Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سوچا تھا چار شادیاں کرونگا دو ماریں گی اور دو بچائیں گی😎😍
کل رات خواب دیکھا دو نے پکڑا ہوا تھا اور دو ماررہی تھیں😒😟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قدر کیا کرو میری ظالموں
کیسی کیسی پوسٹیں کرنا پڑتی ہیں
آپ کے ڈونگو جیسے منہ پر مسکراہٹ لانے کے لیے 😁🙄😂🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب پوری دنیا آپ کے خلاف کھڑی ہو جاۓ😕
تو آپ دوسری طرف منہ کر کے سیلفی لے لیں😆
پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہوگی😂🤣😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جے میرے وس ہووے🙂
تیری ماں میری سس ہووے🙆🏻♂️😹🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک پھول دینا محبت نہیں
بلکہ ساری زندگی پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے
😊😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🙄🙄🤭🤭
ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎
انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁
...دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کے کنارے چلا گیا.🙃🙃
ٹھنڈی ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_
_ دادا کو بہت غصہ آیا،😠😠
جب وہ گھر آیا تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی....🙄🙄
دادا! تم کیوں نہیں آئی¿🤨🤨
دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یقین کریں، کسی کو آپکی پرواہ نہیں ہوتی سب جھوٹ بولتے ہیں کہ آپکے لیے جان بھی حاضر۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❗ نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لو یو جانو❤۔۔مس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا
😒😒😒
😇😇😇

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم مجھے اس طرح پسند ھو😍😍
جیسے پولیس کو رشوت 😂😂😇😇

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں آلو
اگر تم کہو تو میں تم کو پٹا لوں🙈🌼
😝😳😉⁦❤️⁩

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ میرا نہیں تو کیا ہوا🔥
وہ جس کا ہے اُسے ٹنشن مبارک😎
😒😒😒😒😒😒🤣😂🤣😂👍😇🤣🤞🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور پھر یوں ہوا کے دل تڑپنے کے باوجود میں نے رابطہ نہیں کیا۔۔۔🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گروپ کا ماحول خوشگوار بناؤ 😁
کس کے کتنے جانو ہے سچ بتاؤ 😒😂😒😫

Funny joke
Z  : YE TO HAQIQAT HAI .C6 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صبح ہو تم ہو تمہارے ہاتھ میں چائے ہو اور وہ چائے اپنے ہاتھوں سے موجی پلاؤ 😍🥀💯👉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌏
#میں اپنے #دوستوں کا بگڑا ہوا #نواب ہوں 😻
#اور دشمنوں کے لئے تو میں اکیلا ہی #باپ ہوں😾

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#ہم نے #نوابوں پہ #نوابی کر کے #جینا سیکھا ہے
#یہ کل کے #لونڈے خود کو #سرکار کہتے ہیں💪🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#ہمارے #زوال کے #شوقین🖤
#ہمارے عروج پر #انتقال کر #جائیں گے😾✌🏽