شکوہ کیسا صاحب
انسان تھا بدل گیا
ہم میں سے زندہ وہی رہے گے جو دلوں میں زندہ رہے گے اور
دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں
جو خیر بانٹتے ہیں
محبتیں بانٹتے ہیں
آسانیاں بانٹتے ہیں .... ❤
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،
آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞
آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞
اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞
بڑی دیر سے #دل میں ٹھرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞۔۔
❤️❤️
ایک بات تو سچ ہے
جن سے ہم پیار کرتے ہے
انہیں تنگ کرنے کا
مزا ہی کچھ اور ہوتا ہے 😂🙈
کوشش کرو جس چیز کے لیے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے وہ خوشیاں ہوں ,رشتے ہوں یا سکون 🔥
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا
لیکن ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے 🔥
نا ہونے کا احساس سب کو ہے..🥀🖤
موجودگی کی قدر کسی کو
نہیں ..🙂
🍂🥀🦋
صرف ٹائم پاس کرنے کے لئے،کسی زندگی میں مت جائو 🧭
آپ کا ٹائم پاس تو ہوجائے گا پر کسی کو آپ کی عادت ہوجاتی ہے 🔥
جو بہت رلاتی ہے 💔
#ZALIM
🍁میں روز انبکس دیکھتا ہوں کہ کسی لڑکی نے میسج ناں کیا ہو پر افسوس میں خالی ہاتھ لوٹتا ہوں✔️💢😒😭🙊🙉😭😀😂
ZALIM 😅
میں تب بھی تیرا رہونگا
جب میں نہیں رہونگا.
لوگ دیوار چومتے ہونگے
اس کی آنکھیں بنا کے آیا ہوں
میرے چہرے پر ہنسی لاسکتی ہو😊
کیا تم میرے لئےانباکس آ سکتی ہو😜
تیری رسوائی کا ڈر ہے ورنہ
تجھے ٹیگ کر کے محبوب لکھوں❣️🙈
لپسٹک کی گارنٹی نہیں
دیتا
😘😘
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا😉😍🤩
..🤣
سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری 👌😎
ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہے🔥😎
کہانی میں ایک نیا ٹویسٹ لا رہا ہوں
دروازہ کھولو میں تمھارے
انبکس ارہا ہوں😂🤣😂🤣
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور
زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
اور سناو جانو ٹھیک چل رہا ہے🤔
یا ہینگ ہوجاتا ہے بار بار ...😂😂
تمیز سے بات کیجہیئے...✌
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤
Give Respect take respect ❤️ gud morning
اُنگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتوں کو آج کل
زُبان کو اب نبھانے میں بہت تکلیف ہوتی ہے👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain