Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر میری پوسٹ پہ نہیں آنا ہوتا تو۔۔۔،
پھر آنلائن بھی مت آیا کرو😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو تم مجھے ٹائی پہنایا کروں گی
اور میں تمہارے ہونٹوں پہ لپ اسٹک لگایا کرو گا 😍😍❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا
ساڈا چارجڑ" لیپ ٹوپ" ٹی وی "پکها" کمپیوٹر ٗٗٗ واشنگ مشین ٰٰ سب خراب آ..🤫🙈😂😂🙈😆👉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمیشہ عورتوں نے گدھوں سے عشق کیا ھے، عقلمند آدمی کو تو وہ پسند ہی نہیں کرتی ہیں۔۔۔!!
تبھی میں سوچوں کہ
" میں سنگل کیوں ھوں "😂😑😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کے نزدیک سب سے زیادہ مشہور ہونے والا ڈائیلاگ کون سا ہے
1: مجھے کیوں نکالا 😭
2: میں نہیں بتاؤں گا 😝
3: آپ نے گھبرانا نہیں ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🦍محلے میں شادی هورهی ھے😏😏
کمینے پٹاخے پھوڑ پھوڑ کے دل جلا رھے ھیں😭😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب انسان کسی سے تعلق
ختم کرنا چاہتا ہے
تو سب سے پہلے کیا کرتا ہے؟ 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جــب کوئی لڑکی آپ کو ریجیکٹ کر دے
تو کوئی اونچا سا ٹاور تلاش کرکے اس پر چڑھ جاؤ
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اور دیکھو شہر کتنا بڑا ہے کوئی دوسری مل جائے گی 😜😁😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معافیاں مانگ لونگا مگر
کرتوت نہیں بدلونگا
😜😜😜🤪🤪🤪😂😂😂🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے اپنے جیسے لوگ بھت پسند ھیں
ھنس مکھ😃۔خوش مزاج😂😂😅
شرارتی😉😛۔اور
رج کے سوھنے🤭🤭😍😍🙈🙈🙈
ھے کوئ ایسا😋😋😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنگل رہنا بھی مشکل ہے
مرشد!!!!!!
جس کا کمنٹ آ تا ہے اُسی پہ دل
آ جاتا ہے....😂😁😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش ہم تيرے نام کا نکتہ ہوتے۔۔۔
تم تم نہ رہتے اگر ہم نا ہوتے۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر آپ کسی لڑکی کی پوسٹ پر یہ
سوچ کر کمنٹس کرتے ہیں
کہ وہ آپکو پسنـد کـرنے لگے گی تو
زبیـدہ آپا کے ٹوٹکوں کی قسـم آپ
ٹھرک کے آخری اسٹیج پر ہیں🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😂
ابھی میں نے ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا،
تاکہ باقی مچھروں کو پتہ چلے میں کتنا خطرناک بندا ہوں 😂🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بغیر کمبل کے سورہے تھے #محمود و #ایاز
فل اسپیڈ میں پنکھا چلا کر بھاگ گیا #فراز😜😉😄😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" میں چاہتا ہوں
میں تمہیں بتاؤں
جب میں سوچتا ہوں کہ تم میری نہیں ہو
تو یہ احساس مجھے ایسے کھاتا ہے
جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے
تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے
پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے
میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا ہو گیا ہوں
بظاہر تو تندرست نظر آتا ہوں
پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گا
اور سب کہیں گےاچھا بھلا تو تھا
پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے
میں اچھا بھلا نظر آتا ہوں پر ہوں نہیں_" 💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کہا،خوشبو کمال کی لگائی ہے
وہ کہتی،میرا شوہر باہر سے لایا ہے__
😒✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کے گزارو 🥰⁦❤️⁩👍
کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کتنی باقی ہے 😍🥰⁦❤️⁩