مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں. جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں🔥🙂
سوہنیا!!!!!!
روز محشر حساب ہونگے🤩
سوہڑے مکھڑے بے حساب ہونگے😒
بے وفاؤں کی منڈی لگے گی😔
اور پہلی صف میں جناب ہونگے😥☹
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ، اگر کسی کو مجھ سے اُتنی محبت ہو جائے جتنی مجھے تم سے محبت ہے، تو میں اُسے اپنانے میں دیر نہیں لگاؤں گا، کیونکہ میں شدت پسند ہوں، اور مجھے جو شدت سے چاہے میں اپنا آپ وار دو اُس پر........❣
فرض کرو میں مر جاؤں. فرض کرو تمھیں پتہ چلے. تب تک لوگ مجھے دفنا آئیں. تم پھر بھی میرے حق میں دعا مت کرنا اس حق سے بھی تمھیں آزاد کیا......💔💔🙏
جانو 😘رکھنے کی عمر ہے🙈
غم 💔رکھ کے بیٹھا ہوں 🤦
عورت اس قدر خوبصورت تخلیق ہے
کہ کنگ کانگ فلم میں ایک باندر تک اسے دل دے بیٹھتا ہے 🙄
سنوجاناں...!!!!!😍
بھاگ کر شادی تو اکثر لوگ کرتے ہیں
ہم شادی کر کے بھاگ جائنگے 🙈🙈🙈
مجھے بھی پیار چاہیے۔😇
ہاں مگر میرے پاس پیسے نہیں ہے۔😄😄
کبھی سوچا ھے🤔
بھاگ رھے ھو جس کے پیچھے🏃🏻♂️
اگر مل گیا تو کیا کرو گے??🤔
ٹھان جو لی ھے منزل کی چاہ💓
پہنچ گئے وہاں تو کیا کرو گے??🤔
یہ جسے تم سکون کہتے ھو🔥
اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے??
❤️✨🌸
بے وفاؤں سے ہارکر ✨🙂
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ🖤
🥀🖤🦋
جُھمکے کنگن کا سائز بتا💫
تو میری جیب خرچ نہ پُوچھ
" تھوڑی جگہ دے دے مجھے تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں_" 🙂💔
_چراغ سب کے بجھیں گے_*
*_ہوا کسی کی سگی نہیں_*🔥❤️
لڑکا۔۔ لڑکیاں پیپسی کی طرح ہوتی ہیں۔۔
جتنا زیادہ پیو اتنا زیادہ مزہ۔۔😍🤗
لڑکی۔۔ اور لڑکے فانٹا کی طرح ہوتے ہیں۔۔
جب پینے کا مزہ آتا ہے تب ختم ہو جاتی ہے۔۔۔🤔😕😅
ہونٹوں پے ہونٹ رکھ کر-😋
اپنی سانسیں بھی کردوں تجھ میں منتقل-🙈
اس سے زیادہ تجھے کیسے پیار دوں-❤️
ایک مچھر لڑکی کے ہونٹوں سے ارا۔۔
اور مولوی کی چائے میں جاکر گر گیا۔۔
مولوی نے مچھر کو باہر نکالا اور بولا۔۔
بغیرت مزے وہاں پر۔ اور غسل یہاں پر۔۔ 😁😁😁😂😂
خوش ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے ،اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اپنے درد کسی کو نہیں دکھانے..🖤🔥
کورونا وائرس کی وبا ہی نہیں
آپکی ادا بھی جان لیوا ہے 🔥✌️
کر لی میری پوسٹ اگنور 😏
ہو گئے امیر🤨
لے لی پراڈو🙄😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain