دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب😘😘
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤❤
😘 😘
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
🔥🔥لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
😋دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں🔥🔥
"_ باہر رونقیں لگاۓ بیٹھے ہیں
"_ اندر سے قبرستان ہیں ہم !💔🥀
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
"یاروں "
لگ گئی آگ اس عمارت میں💔💔
وہ واحد شخص تھا جس کے لئے
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی۔🖤
*آج کل پیری فقیری سیکھ رہا ہوں*
*دیکھنا تمہیں مرید بناؤں گا اپنا......🔥💯*
وقت انسان کے ساتھ نہیں بدلتا🔥
انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے...💔
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں۔!!!
❤️
🙂\\•ہاتھ جس نے تھاما تھا🖤
وہ ہی نہ ہوئے اپنے!!🙂🖤
#ʟᴀᴍʜᴀʏ✨
جدید کھوج🔬
آنکھ کا بھی ایک بھائی ہے😁
جسے آئی برو کہتے ہے۔!!😂
اگر کوئی آپ کا مذاق بار بار اڑائے 😐😐تو برا مت مانیئے🤔 ہو سکتا کہ اس کو گالی کھانے کہ عادت ہو😀😂🤣🤣😃😃
جب گھر والے پوچھتے ہے کہ بیٹا کوئی پسند ہے تو بتا دو
تو اندر سے آواز آتی ہے کس کس کا نام لوں 😂🙈
آج جس لڑکی نے کالا سوٹ پہنا ہے
وہ میری جانو۔ہے بس بات ختم
😍👅🙉💋
جس بات سے مجھے تکلیف ہو وہ میں ذہن سے نہیں نکال سکتا💔🔥
سارے اوقات کے تماشے ہیں
کوئی اچھا بُرا نہیں ہوتا۔۔۔💔🥀
#_مرشد 🖤
یہ سن کر ہی پیلا پڑھ گیا ہوں
تمھارے ہاتھ پیلے ہو رہے ہیں🖤🖤
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
❤
مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں
بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ🥀❤️
حوصلہ دے کر انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے😭 والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی.
*"9o4"*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain