وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥
میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥
زندگی میں بس دِلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا،
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا۔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
سیاہ رات میں جلتے ہیں #جگنووں کی طرح💕
#دلوں کے #زخم بھی بہت #کمال ہوتے ہیں💕
بدتمیزی ہر انسان کر سکتا ہے۔۔۔
لیکن کسی کو تربیت روک لیتی ہے۔۔
✌🏻💔✌🏻
ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍 💕 👍👉
🍁محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں.....*****
🍁حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں....****
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا❤❤
یہ وہ بھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا🌹🌹
اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا🥀🥀
کیونکہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا💔💔
جہاں پر چھوڑ جاؤ گے
کہانی ختم کر دیں گے ..!
چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت
پر جب بات دل کی آئیگی نہ تو ہار جاؤ گے 😊😊
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺗﺮﺱ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ۔ ۔ ۔ uffff 😥😥😥😥
ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥
نہ تڑپتا دل نہ روتی آنکھیں 👀نہ لبوں💋 پہ تیرا نام ھوتا""""
ہم تیری تمنا ھی کیوں کرتے اگر تیرے👆 جیسا کوئی اور ھوتا
جہاں تیــــــرا زور نہ چلے 😏👎
وہاں *ہمارا نام* لینا کام ہو جائیگا😍
7 بھائیوں کی بہن چھیڑ کر ...... اب👇۔
مسجد میں بیٹھا ھوں!!😜🤣🤣
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😐😬😬
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لینا😒🙈🙈😜✌🏻
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔💞
ہمارا قومی کھیل
"جذبات سے کھیلنا"🔥✔
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain