ہماری محبت کو سنبھال کہ رکھنا😘😘
اک ہی بار ملے گی زندگی کی طرح💕😘....
وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی..💪
محبت کی کہانی میں کہاں یہ موڑ
آتے ہیں
جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ💔 جاتے ہیں
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
میں اچھا تھا ، جب تک سہتا رھا۔۔
بدتمیز ھوگیا ، جب بول پرا۔۔✌
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے
💔🥀
ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا 🔥�💯
ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے..💔
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻗﺼﮧ ﭼﻬﻮﮌﻭ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ✌✌
ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ....!!!💔
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
😜😛😂
چاہا تھا جسے ٹوٹ کر 😞😞
دل کر رہا ہے ابھی آ جاوں اسے کوٹ کر 😂🤭
مجھے فروری پسند ہے
ضروری نہیں ویلینٹائن ڈے ہی ہو.
مجھے فروری اس لیے بھی زیادہ پسند ھے، کیونکہ ہم نے ابھیندن کو چپیڑیں👋🤚 مارنے کے بعد چائے ☕ پلائی تھی. 🇵🇰
فیسبک کی دنیا پر بدنام ہونے والوں میں پہلی پوذیشن،،،
باباجی۔۔۔۔۔
دوسری پوذیشن
بوٹا۔۔۔
تیسری پوذیشن
دانش....
جبکہ چوتھی پوزیشن ۔
لاہور قلندر
نے حاصل کرلی
سروے آف کنٹرولر فیسبک آف پاکستان.....😁😂
مجھکو اپنی قید میں رکھ
آگ لگے آزادی کو.............!!!!
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: شین واٹسن دنیا کو پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستان اچھا لگ رہاہے اور پرامن ملک -
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو بے قدر
میں شاعر نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں
ہمیں شاعری کا شعُور کہــاں_______!
ہم تو لکھتے ہیں فقط انداز تیـــرے_______
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain