کوئی کندھا کہا ں میسر تھا 🔥🔥
رکھ دیا سر میں نے کتابوں پر 👁️👁️
سرکار 🎀
#چرچے____ذرا___خاص___ہیں🔥🔥
#اس_لیے_کافی_لوگ_خلاف_ہے👁️👁️
سرکار 🎀
FB PE A JAO YAHA TOH BOOR HI KARTE HAI LOG
Mental Zalim Larka (FB ID) APUN KI DP YEHI HAI APUN KI
بڑی عمر کی معشوقہ کی آغوش
اور گود میں
مرد کو وہ سکون ملتا ھے جو دنیا کی کسی شئے میں نہیں ملتا
عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ؛ آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں 🖤🔥
یہاں ہر شخص پارسا ہے میری جان
موقع ملنے تک۔۔۔!!راز کھلنے تک۔۔!!
سنا تھا کہ #فرشتے جان لیتے ہیں 🔥🔥
خیر چھوڑو ! اب #انسان لیتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀
میری فطرت میں ہے خاموشی🔥🔥
سرعام تماشہ مجھے پسند نہیں آتا 👁️👁️
سرکار 🎀
کردار میں اکڑ ہونا بھی ضروری ہے🔥🔥
ہر کوئی عزت کے لائق نہیں ہوتا 👁️👁️
سرکار 🎀
وقت ایک دن #پلٹا کھا ہی جاتا ہے🔥🔥
اکڑ والے بھی #تہجد میں رو پڑتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀
انداز سب سے الگ رکھتا ہوں......... 🔥🔥
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں... 👁️👁️
سرکار 🎀
انســــان کـــی پہلـــی تــرجیــح ، عــــزتـــــ ہـــونـــی چـــاہیــــے ،
پھــــر چــــاہـــــے رشـــتـہِ کـــوئــــی بھـــی ہـــو،🌠♥️🥀
#_____
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں😊🥀💔
ہم نا مکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے کبھی وہ ہمیں پیچھے چھوڑ جاتے ہیں
ہمارا رشتہ پھول اور باغبان جیسا ہونا چاہئے۔۔۔
باغبان پھولوں کا خیال رکھتا ہے۔۔۔
بدلے میں پھول اُسے خوشبو اور خوبصورتی دیتے ہیں۔۔
جب معاملہ تین کا ہو جاٸیں !!
تو کسی ایک کو گرہن لگنا لازمی ہوتا ہے🔥
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو
اگر وہ آپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں ھے۔
#ZALIM.
بہتر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین ہو تم ❤️💯
میرے دل کے بے حد قریب ہو تم ❤️🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain