سگریٹ مت بنو کہ اِستعمال کے بعد روندے جاؤ🔥🔥
نشہ بنو تاکہ تمہیں اِستعمال کرنے والا تباہ ہو جائے👁️👁️
سرکار 🎀
ھـؔماری اپنــؔـی مـؔحفل-اپــؔـنا انــؔـداز-اپنــؔـی شہـؔرت🔥🔥
جاو مـؔحترمہ اپــؔـنے چــؔـرچــؔـے ڪـہیں اور ســؔـناو👁️👁️
سرکار 🎀
ابھی یہ لوگ مَگن ہیں حروف تولنے میں... 🔥🔥
ابھی تو شہر نے لہجہ ہمارا سُنا ہی نہیں.... 👁️👁️
سرکار 🎀
کچھـــ لوگــــــ معـــــیار زنـــدگــی بلنـــــد کــرنــــــے کـــــــے چکــــــر میــں🔥🔥
معــیار انسـانیتــــ ســـے بھـی گِـــر جــاتـــے ہیـــں👁️👁️
سرکار 🎀
ﮬﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﺍﺝ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ🔥🔥
ﭼﺎﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮬﻮ👁️👁️
ﯾﺎ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻣﺎﻍ🔥👁️
سرکار 🎀
اک سوال سب سے..؟ 🔥
بہت سے لوگ بہت سے حالات سے گزرے ہوتے ہیں. 👁️
تو آپ سب کی نظر میں اس دنیا میں سب سے🔥
زیادہ تکلیف کیا چیز دیتی ہے؟ 👁️
سرکار 🎀
اپنوں کے بغیر اکیلے جنگل کا شیر بھی شکار ہو جاتا ہے اپنی طاقت پر کبھی گھمنڈ نہ کرنا اصل طاقت آپ کے اپنوں سے ہے کبھی بھی اپنوں کو فراموش نہ کرنا😳
برے وقت میں بھی ایک اچھائی ہوتی ہے جیسے ہی آتا ہے فالتو لوگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
ZALIM✍️
دوست بنانا بہتر ہے یا تنہا رہنا؟
*فاصلے گھٹائیں__ری ایکٹ بڑھائیں* 🙃
*آپ پوسٹ پر آئیں تو ہم آپ کو چائے پلائیں*
☕😋😁
ZALIM 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥💯
وہ بندہ بھی منافق ہے........🔥🔥
جسکا کوئی مخالف نہیں...👁️👁️
سرکار🎀
دکھاوا چھوڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥
تسلی سے بے وفائی کر۔۔۔۔۔۔۔👁️👁️
سرکار🎀
دنیا طعنے دے گی تم کو🔥🔥
دور رہا کرو😍
بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم👁️👁️
سرکار 🎀
جب جذبات میں آتے ہیں......🔥🔥
آتنک مچاتے ہیں................ 👁️👁️
سرکار🎀
مر گیا وہ مُحبت سے! 🔥🔥
کہ جِسے زندگی نہ مار سکی👁️👁️
سرکار 🎀
ہم ڈر کے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥
سب کر کے بیٹھے ہیں ۔۔👁️👁️
سرکار🎀
چائے اور چاہت ایک جیسی ہوتی ہے
مل جائے تو سکون نہ ملے تو بے قراری
اکثر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہے😐
جب گھر والے کہتے ہیں وہ یا ہم 🤔🤔🤔🤔
کسی کو معاف کر کے اچھے بن جاؤ مگر دوبار اعتبار کر کے بے وقوف نہ بنو..🙂🤝❤️🤷♂️
#ZALIM 🥀
@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain