سب کو سب نہیں ملتا کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے🌚🥀🔥💫🤞
ہم خاموشی سے چھا جاتے ہیں🔥🔥
شور کرنا کمزوروں کی فطرت ہے👁️👁️
سرکار 🎀
مجھے پسند ہے تنہائی🔥
کیونکہ یہاں میں خود ہوتا ہوں👁️
سرکار 🎀
کچھ لوگ میری جگہ لینا چاہتے ہیں🔥🔥
مگر میرے جیسا بننا اُن کے بس کی بات نہیں👁️👁️
سرکار 🎀
میرا غرور میری حقیقت ہے🔥🔥
جھکوں گا صرف اپنے رب کے آگے👁️👁️
سرکار 🎀
تم ہمیں سمجھ ہی نہ سکے🔥🔥
کیونکہ ہم کتابوں میں نہیں، قسمت میں لکھے جاتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀
دل اور انباکس دونوں ہی خالی ہیں🙈
باقی اپکی مرضی ہے 🤣😝🙈
گرمی میں سب سے زیادہ فین ریگولیٹر خراب ہوتے ہیں۔ 🪭
محبت نبھانی آنی چاہیےکر تو ہر کوئی لیتا ہے🤎
صبر کا مطلب یہ ہے کہ آپ زخموں کے باوجود شفا یاب دکھائی دیں۔🧡
ہر عیب غربت سے جڑا ہے۔
دولت دلالوں کو بھی شاہ جی بنا دیتی ہے 🖤
ذات آگئی محبت کے رستے میں
پھر محبت،محبت سے جدا ہو گی
میرے گاوں میں قتل ہوئی ہیں کئی بیٹیاں
کئی شہزادوں کی زندگیاں تباہ ہوگئی
سب ایسےلڑ رہے ہیں محبت والوں سے
محبت نہیں جیسے جائیداد ہو گئی
میرا غرور تھا وہ شخص اور غرور ٹوٹنے میں دیر کتنی لگتی ہے پیارے 💔🥀
عورت ایک ایسا آبِ حیات ہے جس کو نوش کرنے سے پیاس بجھتی نہیں بلکہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے🥵
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں ❤️
جن کو میسر تھے، انہوں نے بیکار سمجھا 🤎
#____ꨄ
" بــــؔـات اگــؔـر اَنـــا پــؔـہ آجــؔـائے تــؔـو🔥🔥
تـــیــرے جیسـ֙֜ــᩚــ͢ــــــے خَــؔـاک بــؔـرابــؔـــ͜ــــ͜ــــر👁️👁️
#
حوصلے زندگی کے دیکھتے ھیں
چلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ھیں.✌️
#_____ꨄ
ایسی خوشی سے بچو
جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہوتی ہو🙂🥀
سائنسی تحقیق کے مطابق اس دنیا میں تقریباً ایک سو پچاس نشے کی اقسام ہیں اور وہ سارے نشے اکھٹے کرکے بھی من پسند شخص کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔❤🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain