ہر شخص کو ایک ہی نظریے سے جج کرنے والے احمق ہوتے ہیں!
اگر عورت کے ذمے صرف مرد کا دل بہلانا ہو
تو یقین کریں عورت اتنی دلفریب ہے کہ مرد
ایک ہی عورت پر زندگی میں کئی مرتبہ دل ہار سکتا ہے۔🖤
زندگی نے مجھے سکھایا ہے کہ جب کوئی شخص بدل جائے اور تم سے بات کرنے کے لیے وقت نہ نکالے، جبکہ اپنی روزمرہ کی تمام مصروفیات کے لیے وقت رکھے، تو خاموشی سے اس کی دنیا سے نکل جاؤ-🖤🌸
💝 محبت تب خوبصورت لگتی ہے
جب وہ شخص تمہاری خاموشیوں کو بھی سن لے، تمہاری آنکھوں میں چھپے سوالوں کو
لفظوں کے بغیر سمجھ لے
اور تمہیں کبھی یہ محسوس نہ ہونے دے
کہ تم اکیلے ہو…
تُو میرے لیے وہی ہے،
میری خاموشی کی واحد ترجمانی۔۔۔۔ 💝
*─────•❤️⃝🖤*
میں نے کہا مجھے پسند ہے تمھارے ہونٹوں پہ تِل
اس نے تصویر بھیجی اور پوچھا کون سے والا۔🖤🌸
میں دشمنی نہیں کرتا لیکن نظر انداز کرنا خوب آتا ہے, 🔥👁️
سرکار 🎀
میں انا نہیں رکھتا مگر بےعزتی برداشت نہیں کرتا 🔥👁️
سرکار 🎀
میں کسی کی ضد نہیں قسمت ہوں🔥👁️
سرکار 🎀
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں۔ سوائے الفاظ کے۔🦢🌷
عروج کا نشہ اور زوال کا تھپڑ ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا۔
جب دوستی ہوتی ہے تو دوستی ہوتی ہے
اور دوستی میں کوئی احسان نہیں ہوتا
خالی پوسٹ ۔۔۔۔۔
کیسے ہو سب پرانے گرگٹو۔۔۔۔ 😪
خواتین اپنے دو شوق بڑی دل لگی سے پورے کرتی ہیں بڑے ناخن اور لمبی زبان ۔۔۔۔۔۔🙂
ابھی تک میسج ریکوئسٹ نہیں آئی حد ہے ۔۔۔۔۔
🚶♂️
ہمارا کیا ہے
ہم تو دنیا میں بس خانہ پوری کرنے آئے ہیں ۔۔۔ 🙂
میں بچپن ہی سے اک بیماری میں مبتلا ہوں ۔۔۔
ٹھرک پن ۔۔۔🙂
میں بیشتر خواتین سے محبت کی مگر میرا دل اس بات پر مطمئن ہے کہ میں مخلص رہا سب نے مجھے چھوڑا ۔۔۔۔۔🖤
🚶♂️
خواتین ۔۔۔۔
منہ دھو کر شیشہ دیکھیں ۔۔۔🙂
ہر ایک لڑکی یا خاتون بس اس لئے میرے ساتھ بات نہیں کرتی کہ ان سب کو لگتا ہے میرا کہیں چکر ہوگا جبکہ میں شدید سنگل ہوں ۔۔۔😐🧟♀️
میں لڑکیوں کو اس لئے بھی میسج نہیں کرتا کہ پھر یہ سکرین شاٹ لگا دیتی ہیں ۔۔۔۔😑😑🧟♀️
🚶♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain