Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

APUN KI FB ID BOHAT MAST HAI 😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے
انہیں حفاظتی نہیں بلکہ بےغیرتی
کے ٹیکے لگے تھے 😂😅😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نفسا نفسی کے دور میں اداکار ملتے ہیں وفادار نہیں۔۔۔

چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتی😠
باجا تو تیرا بھائی بھی بجا رہا تھا😕😕
Z  : چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتی😠 باجا تو تیرا بھائی بھی بجا رہا تھا😕😕 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت فطری طور پر ڈرپوک ہے لیکن جب اپنے مرد کے ساتھ ہوتی ہے تو بے خوف اور بہادر ہوتی ہے دوسری جانب مرد فطری طور پر بہادر ہے لیکن جب عورت ساتھ ہوتی ہے تو اس کو زمانے سے محفوظ رکھنے کی خاطر خوف زدہ رہتا ہے,,, 🙂💔🥀
#پاگل_شاعر ,,,, 🌾

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کسی عورت میں حسن ،، ذھانت ،، اور مظبوط "" تخیل ""ایک ساتھ یکجا ہو جایئں
تو جان لو کہ تو مشکل میں پڑنے والے ہو,,,, 🙂🙌
#پاگل_ش 🌾

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک بار زور دار تالیوں سےان کا سواگت کیجئے..
جن کی کوئی سیٹنگ نہیں پھر بھی پورا دن📲 موبائل میں گھسے رہتے ہیں جیسے کے میں۔🤣🤣🤣🙈🙈
ZALIM 👻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جہالت میں رہ کر آزادی منا رہے ہیں___ظلم کے خلاف آواز نہیں نکلتی اور سڑکوں پر باجے بجا رہے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

★─┼ 👑🐥💛
زِندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی،
ہر انسان جس سے آپ ملتے ہیں
یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے یا سزا ہوتا ہے یا پھر آسمانی تحفہ🌸🖇️♥️
❤️•┼┼─•☆#ZALIM☆•┼┼─•
.
.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*ہم نے تیــــن بچوں کے نام بھــــی سوچ لیــــے تھے چھوٹــــے والے پر لڑائــــی ہو گئــــی اُس نــــے بلاک کر دیا ___//🤭😂😂*
@ 😞😞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگوں سے اس حد تک محبّت ہوتی ہے کہ پھر انکا چہرہ بھی دیکھنے کا دل نہیں کرتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم اتوار کو مل کر مشین لگایا کریں گے
اس توں وڈی آفر میں نئی دے سکدا___❤️🙈😉🤷🤷
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀🥀🥀
جب چن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا ،
ماضی نہیں پوچھا جاتا
کردار پر تبصرے نہیں کئے جاتے
فقط خوش آمدید کہا جاتا ہے 🖤 🦋🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تو نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی۔۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تبھی تھے ہم کو مضامیں پسند سائنس کے
میری بائیو کی مس تھی کیمسٹری جیسی۔۔۔۔۔۔۔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

•"پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا لیتے تھے..!😇🙌🏻♥️"-
•"اب نیا بنا لیتے ہیں...!🥴-🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رشوت کو پاکستان کی قومی زبان میں چائے پانی کہتے ہیں🙂🤝🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تلاش برائے پیاری سی آنٹی
🙂🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پسند کی شادی ہو تو دو تین بچے 😁
پسند کی نہ ہو تو آٹھ نو بچے 🌚🙄
یہ لوگ غصہ نکالتے ہیں یا پیار کرتے ہیں 😏😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد اگر ہاتھ چھڑا کر جانا چاہے
تو ہاتھ بڑھا کر روک لو ہو سکتا ہے کہ وہ رک جائے
لیکن اگر عورت ہاتھ چڑھا کر جانا چاہے
تو کبھی مت روکنا
کیونکہ وہ ہاتھ چھڑانے سے پہلے ہی جا چکی ہوتی ہے💔🥀