Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ ہمیں بھولتے گئے 🔥
اپنی اوقات کی طرح👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#اگر_مُجھ_جیسے_36_ہیں 🔥
میری جان
#تو_تُم_جیسوں_کا_تو_بازار_لگتا_ہو_گا 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں🔥
میرے اندر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ کئی انکار پڑے ہیں👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک مدت سے دنیا کی🔥🔥
ہر ضد چھوڑ دی ہم نے👁️👁️
سرکار 🎀
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر موت سے پہلے میری جان گئی تو اس نتھلی کی وجہ سے جائیگی_______________🥀🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🤨 کیا کہا 🙄🙄🤨
😒 بدتمیز ہوں میں 🤨😠😡
😎 آپ نہایت لگانا تو بھول ہی گئے 😏😎🌚🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*عــٓـقل والوں کے مُــٓـقدر میں کہاں ذوقِ جُــٓـنوں😒😏✨*
*عِــٓـشق والے ہیں جو ہــٓـر چــٓـیز لُٹا دیتــٓـے ہیں😌♥️*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا ہوا جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب🔥
تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے👁️
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کے نخرے نہیں اٹھانے چاہیے، بندہ ذلیل ہو کر رہ جاتا ہے!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقت جب آنکھیں پھیر لیتا ہے🔥🔥
تب شیر کو کتا بھی گھیر لیتا ہے 👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہوتا ہے ، چلتا ہے ، دنیا ہے 🔥🔥
فانی ہے، دھوکا ہے ، دیکھاوا ہے 👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو منہ پر نہیں بول سکتے 🔥🔥
وہ پھر stetus لگا کے پیش کرتے ہیں 👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہاں سے لائیں اتنے کنکر 🔥🔥
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مسلمان کسی سے نہیں ڈرتا اگر یقین نہیں تو خالی مسجدوں کو دیکھ لو 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو خود غلط ہے، یہی کہے گا ،فلاں غلط ہے🔥🔥
سو میں غلط ہوں، تو کہہ رہا ہوں ،جہاں غلط ہے👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنا لیول ایسا رکھو
کہ
سامنے والا بات کرنے سے پہلے 10 بار سوچے
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم اپنی کہانی اپنے تک محدود رکھتے ہیں
کوئی ہم پہ ترس کھائے یہ ہمیں منظور نہیں😈😘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تعلقات نبھانے کیلئے .....
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو بس
ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی
وہ تعلق چاہے پھر
دوستی کا ہو ،
محبت کا ہو
خون کا ہو یا
احساس کا...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*سنو اے جاناں 🍁*
*زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا۔۔۔*
*اگر کوئی آپکو اہمیت دے رہا ہو یا آپکی بہت فکر کر رہا ہو تو اسے روک دیں، کیونکہ بے حد محبت کرنے والے اور فکر جتلانے والے، جب بدل جاتے ہیں ناں تو اندر روح تک کو تکلیف ہوتی ہے۔ ان کی محبت، چاہت اور فکر کرنے کا سوچ کر۔۔۔*
*کیونکہ جب ان کا دل بھر جاتا ہے اور وہ بدل جاتے ہیں پھر ان کے سامنے آپ کا خوش ہونا یا اداس ہونا ایک برابر ہو جاتا ہے، انہیں رتی برابر بھی فرق نہیں پڑتا۔!!-🙂🫥🫥