There was so much work pressure I just had a slip and fall accident. My knee is hurting 😭
"Young Sheldon" is becoming my favorite
“ہم میں سے ہر ایک کے اندر ایک بچہ چھپا ہوتا ہے، جو اکیلے ہی آنکھ مچولی کھیلتا ہے…
اس امید میں کہ کوئی آ کر اُسے ڈھونڈ لے۔
Rate my pfp out of 12
ایک میراثی ڈاکٹر کے پاس دوا لینے گیا تو ڈاکٹر نے کہا ”دوائی کے ساتھ گرم دودھ میں بادام ڈال کر پھونک پھونک کر پی لینا۔“
میراثی نے کہا” ڈاکٹر صاحب میں غریب بندہ ھوں بادام وغیرہ میری پہنچ سے دور ہیں۔ “
ڈاکٹر خدا ترس تھا، کہنے لگا کہ ”چلو بادام کے پیسے ھم کر دیں گے۔ تم کہاں تک کر سکتے ھو؟ دودھ تو لے سکتے
ھو ناں؟ “ میراثی نے کہا ”ڈاکٹر صاحب میں تو بس پھونکیں ھی مار سکتا ھوں“
کل جہاز میں بیٹھا تو
ائیر ہوسٹس نے اعلان کیا "برائے مہربانی اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے، ہم اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں." وہ اس لئیے بھی اعلان سن نا سکا
کیونکہ وہ سیٹ کے نیچے کچھ ڈھونڈنے میں مصروف تھا😞 اعلان ختم ہوا تو ائیر ہوسٹس
اسکے پاس پہنچی اور نہایت آہستگی سے بولی "ایکسکیوز می سر! آپ یہاں نیچے کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟"
اس نے وہیں بیٹھے ہوئے اپنا سر اوپر کیا اور بولا😇 دراصل! میں اپنا بال پین ڈھونڈ رہا تھا، جو یہاں پر کھو گیا ہے"
ائیر ہوسٹس. "سر سیٹ پر بیٹھیں، میں آپ کو نیا بال پین لا دیتی ہوں. "جانے سے پہلے مزید بولی کہ "ویسے سر، آپ نے بال پین کا کرنا کیا ہے؟" اس نے جواب دیا، "وہ دراصل، میں نے جہاز کی سیٹ پر اپنا موبائل نمبر
لکھنا تھا۔۔۔۔
ایک شخص کی دو بیویاں تھیں، ایک کالی اور دوسری گوری اس شخص نے ان میں سے کسی ایک کو طلاق دینے کا تہیہ کر لیا. چنانچہ اس نے دونوں کے درمیان ایک شعری مقابلہ رکھا جس میں کامیاب ہونے والی کو وہ اپنے نکاح میں باقی رکھتا. چنانچہ کالی والی بیوی نے کہا
کیا آپ نہیں دیکھتے کہ مشک (سیاہ ہونے کے باوجود) بے مثال ہوتا ہے
اور سفید نمک ایک درہم میں بک جاتا ہے
آنکھ کی سیاہی سے ہی اس میں روشنی ہوتی ہے
اور یہ اچھی طرح جان لو کہ آنکھ کی
سفیدی کسی کام کی نہیں ہوتی
گوری والی نے اس کے جواب میں کہا
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ چودھویں کا روشن چاند بے مثال ہوتا ہے
کالا کوئلہ ایک درہم میں فروخت ہو جاتا ہے۔
وہ شخص اس خوبصورت گفتگو سے نہایت لطف اندوز ہوا اور اس نے تیسری شادی ایک گندمی رنگ والی عورت سے کر لی.
(ایک مزاحیہ عربی پوسٹ کا اردو ترجمہ)
Recommend something nice to watch on Netflix
بابا جی فرماتے ہیں ہمیشہ
دو باتوں کا خیال ركهنا
نمبر 1: کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا
نمبر 2 یہ ہے کہ
see more...
تیرے ہونے کی تسلی بھی ہمیں کافی تھی
تم سے کب ہم نے سہارے کے بازو مانگے
یک بچہ رات کے اندھیرے میں اپنے کمرے میں جانے سے ڈر رہا تھا، اسے لگ رہا تھا کہ وہاں کوئی ہیبت ناک سایہ موجود ہے۔ اس کے باپ نے اسے ایک چراغ دیا اور کہا، "جاؤ اور دیکھو وہ سایہ کیا ہے؟
بچہ ڈرتے ڈرتے کمرے میں گیا، تو دیکھا کہ وہ سایہ دراصل ایک پرانے کھلونے کا تھا جو کھڑکی سے آنے والی ہلکی روشنی میں بڑا نظر آ رہا تھا۔ جیسے ہی چراغ کی روشنی اس پر پڑی، خوف غائب ہو گیا۔
باپ نے سمجھایا، "بیٹا! زندگی میں زیادہ تر خوف صرف 'اندھیرے' کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جب آپ ان پر 'علم' اور 'حقیقت' کی روشنی ڈالتے ہیں، تو وہ اپنی اوقات کھو دیتے ہیں۔
ٹیچر : تمھارے ابو کیا کرتے ہیں
بچے کا دل چھو لینے والا جواب : جو امی کہتی ہیں
🤣🤣🤣
اگر آپ کی بیوی آنکھوں میں آنسو بھر کے کہے کہ اب آپ مجھ سے پیار نہیں کرتے
تو 2 گھنٹے یقین دلانے سے بہتر ہے کہ اُسے نئے سوٹ کے پیسے دے دیں
🤧😜🤣🤣🤣
میاں بیوی میں لڑائی ہو گئی_
شوہر نے بیوی سے نہ بولنے کا فیصلہ کیا_
لیکن صبح آفس جلدی جانا تھا اس لیے ایک صفحہ بیوی کو دیا جس پر لکھا تھا کہ مجھے کل آفس جلدی جانا ہے، 7:00 بجے اُٹھا دینا
صبح جب شوہر اُٹھا تو 10:00 بج رہے تھے شوہر (غصے سے): مجھے تم نے اٹھایا کیوں نہیں؟
بیوی نے ایک طرف اشارہ کیا جہاں ایک صفحہ پڑا ہوا تھا
جس پر لکھا تھا 7:00 بج گئے ہیں اُٹھ جائیں
🤪🤣🤣🤣🤣🤣
تم ہمیشہ جاہل شخص کو نفرت میں مبتلا پاؤ گے کیونکہ اہل علم اختلاف رائے کرتے ہیں نفرت نہیں۔
I wanted to snuggle you close enough to hear your heartbeat argue with mine.
Beautiful weather, the kind poets exaggerate about and yet my girl isn't allowing a simple cuddle. Romance is cancelled tonight because madam ‘doesn’t feel like bathing’ and is deeply concerned about catching a cold.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain