ایک صاحب فرماتے ہیں کہ میری اپنے۔۔ دوست سے ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد ملاقات ہوئی- پوچھا کیا شغل ہیں اج کل وہ بولے لاء کر رہا ہوں پوچھا: کون سے انسٹیٹیوشن سے بولے: لوکل مارکیٹ سے میں نے حیران ہو کر پوچھا لوکل مارکیٹ سے کون سا لاء ہوتا ہے؟ بولے: بس یہی کہ دہی لاء سبزی لاء انڈے لاء چکن لاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain