Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

Good ev9g fellaz

Zamir_Ali
 

bachpn mn : bra ho k doctor bnoga engineer bnoga
bra ho k : baby ese smjo ab mn tmhray opr agya.d1.d2.d3.d4

Zamir_Ali
 

koi follow kr rhi ya mah so jao?

Zamir_Ali
 

Alizay shah ki virl insta reel ks ks ne dikhi?

Zamir_Ali
 

*نون غنہ کی اہمیت*
شوہر : ایک کپ چائے بنا دو۔
بیوی : کیا کہا 😡؟
شوہر : ایک کپ چائے بنادوں؟

Zamir_Ali
 

آج میں بہت خوش ہوں.c1
آج میں نے خود کو ٹی وی میں دیکھا
جب وہ بند تھا.d1

Zamir_Ali
 

کچھ نہی رکھا پڑھائی میں
گھس جاؤ سارے پھولوں والی رضائی میں.d1

Zamir_Ali
 

کیا فائدہ رہاضی پڑھنے کا
جب گننے کیلئے پیسے ہی نہ ہو.k1

Zamir_Ali
 

شادی تو کرلو لیکن میں نے سنا ہے
بیویاں رات کو ٹھنڈے پاؤں لگاتی ہے.h1

Zamir_Ali
 

بہت پیسہ تھا میرے پاس .c1
پھر امی نے دیکھ لیا اور کہا ادھر دے میں سنبھال کر رکھ دیتی ہوں.k1

Zamir_Ali
 

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مکمل تحقیقات ہونا چاہئیے کس نے ارشد شریف کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا۔ مزید برآں انہوں نے سول حکومت کو خط لکھا ہے کہ پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
صاحب، اول تو تحقیقات ٹھیک ہوئیں تو ہو سکتا ہے آپ کا ہی کوئی پیٹی بھائی نکل آئے۔ دوم یہ کہ سر پاکستان پورا اٹھا لو اور اندر کر دو۔ یہاں سارے ہی پروپیگنڈا کرنے والے ہیں۔ سوم سر جی یہ کہ آپ خود مائی باپ ہیں سول حکومت کے کاندھے کیوں استعمال کرنا چاہتے ہیں ؟ اٹھاؤ بندے اور کرو وہی جو کرتے آئے ہو۔ جب جرنیلوں کی کرتوت پر لکھو یہ ادارے کو ڈھال بنانے لگتے ہیں۔
چک لو سب نوں۔ سونیاں ہو جاون گلیاں تے وچ جرنیل یار پھرے۔ تماشہ بنایا ہوا ہے ملک کو۔ اٹھاؤ بندے اور کرو جو کرنا ہے آئے دن کی بین بجاتے ہیں۔یہ انوکھے رکھوالے ہیں جو اپنی عوام کو ہی دھمکاتے او

Zamir_Ali
 

Eid mubark

Zamir_Ali
 

بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئ نہ کوئ
بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😂🤭

Zamir_Ali
 

. زندگی میں رشتے دار بات کرنا نہیں پسند کرتے
مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
"وے بولدا کیوں نہیں "😂😂

Zamir_Ali
 

اردو کا بیڑا غرق کس نے کیا
لاہور : ہمیں کیا پتا یاڑ
کراچی: ہم نے تو نہیں کرا
پشاور: ام تو اردو سے بہت پیار کرتی اے😂😂

Zamir_Ali
 

کسی کو دکھی گانے آتے ہیں
تو سنا دو😟😒
میرا دس کا نوٹ کہیں گم ہوگیا ہے
😂😂

Zamir_Ali
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

Zamir_Ali
 

آج میں سیڈ ہوں 😕
سارے تھوڑے تھوڑے پیسے پا کے مینو پیزہ کھواؤ 😁😋
🙊

Zamir_Ali
 

کل ایک لڑکی کو امپریس کرنے چلا گیا
آج اس کے بھائی مجھے پریس کر کہ چلے گئے😂😂😂😂😂

Zamir_Ali
 

😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉😜😜😛