اُسے کہنا کہ تجھ سے گفتگو محدود ہونے سے گھٹن بڑھ سی گئی ہے سانس رُک سی گئی ہے....
اُسے کہنا تمہاری یادوں میں بے حد اذیت ہے اُسے کہنا اپنی یادیں لے جائے مجھے یاد نا آئے جب اس نے میرے ساتھ نہیں ہونا تو یاد بھی نہ آئے....
اُسے کہنا تمہارے نام کی اذیت بھی مجھے راس آ گئی ہے....
اور اُسے کہنا کوئی مر گیا تھا تمہارے بعد....
اُسے کہنا میں نے اس سے بہت کچھ کہنا ہے آجائے اور سن لی مجھے....
اُسے کہنا دیر نہ کرے میں مر تو گیا تھا بہت پہلے مگر عنقریب سانسیں بھی رکنے والی ہیں سُن جائے مجھے آخری بار....
😢😢😢💔💔💔
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain