Damadam.pk
Zara-khan786's posts | Damadam

Zara-khan786's posts:

Zara-khan786
 

زندگی رھی تو کبھی تم سے ضرور پوچھیں گے.~
😍😍😍😍😍😍
اے دوست
😘😘😘😘😘😘😘😘.
کون تھا وہ خوش نصیب جس کی خاطر تم نے ھمیں ياد كرنا چھوڑ دیا

Zara-khan786
 

تیری شانِ تغافل پر
میری بربادیاں صدقے ..

Zara-khan786
 

نہ گئی تیرے غم کی سرداری...
🤐🤐🤐🤐🤐
دل میں یوں روز انقلاب آئے
― فیض احمد فیض

Zara-khan786
 

میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا
لیکن تیرے شرک کو سہا ضرور ہے........💔
جون...

Zara-khan786
 

میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دو..؟*
😘😘😘😘😘😘
*اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے . . . .

Zara-khan786
 

Welcome me 😍😍😍.....I am new here😕😕😕

Zara-khan786
 

Assalamo Alaikum Everyone