Damadam.pk
ZaraAjmal's posts | Damadam

ZaraAjmal's posts:

ZaraAjmal
 

edar koi nhe hai kya 🙄🤔🙄

ZaraAjmal
 

kha ho sab

ZaraAjmal
 

Good morning

ZaraAjmal
 

Good morning

ZaraAjmal
 

اب وہ احساس نہیں کہ کچھ لکھ پاؤں
کہ اتنی بے دردی سے توڑی ھے
کس نے امیدیں میری

ZaraAjmal
 

میرے دل کی ایک آرزوھے کے
تم میری ہر بات مانو اور
میں تھماری ایک بھی نہ
😃😃

ZaraAjmal
 

وقت افطار کبھی غور تو کرنا لوگوں
تین دن پیاس میں اصغر نے گزراے کیسے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

ZaraAjmal
 

دنیا چاند پہ پہنچ گی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا
😂😂😂😃

ZaraAjmal
 

گروپ میں اتنی خاموشی
✌✌
کہیں 12000 لینے تو نہیں گے
سب 🙈🙈😂😃😃😄😃

ZaraAjmal
 

Good morning
sab kha ho

ZaraAjmal
 

میں اتنی اچھی اچھی
پوسٹ کرتی ہو
مجال ھے کسی کا دل آیا ہو
مجھ پر 😂😃😎😀

ZaraAjmal
 

sab kha ho

ZaraAjmal
 

کوئی ہمارا بھی تھا
ﷲ جانے کب کی بات ہے

ZaraAjmal
 

Ab ma damdam py nheao gi
kabhi kabhi ao gi
Good bye

ZaraAjmal
 

😂😂😃😃😃😃😃😃😃😀😀😀😀😀
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈❤❤❤💓💓💔💔💝💝💝💝💝💝💝💝💝Good morning
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😍😍😍😍😍

ZaraAjmal
 

بہت ہچکیاں آرہی تھی
سوچا گروپ کا چکر لگا اؤں
سب اداس ہو رہے ہونگے

ZaraAjmal
 

ضرورت سے زیادہ اچھا ہونا بھی
ضرورت سے زیادہ ذلیل کرودایتا ہے

ZaraAjmal
 

زندگی میں ہر موقح کا فائدہ
آئیں مگر کسی کے بھروسے کا نہیں

ZaraAjmal
 

غیر سے تم کو بہت ربط ہے مانا
لیکن
یہ تماشہ تو میرے بعد بھی
ہو سکتا تھا

ZaraAjmal
 

جس کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
اس کے زخم بھی بہت گہرے ہوتے ہے