Damadam.pk
ZaraAjmal's posts | Damadam

ZaraAjmal's posts:

ZaraAjmal
 

اگر دو ہفتوں میں نائی کی دکان
نے نہ کھولی تو
گھر میں ہر طرف ملنگ ہی ملنگ ہو گے 😂😂😃😄😄😄😄😃😂😂

ZaraAjmal
 

ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب
بتا مطلب کہاں جاوں جہاں جاوں وہاں مطلب
💔💔💔

ZaraAjmal
 

محبت کچھ الگ سی ہے مجھے
اس سے
وہ میرے خیالوں میں نہیں دعاوں
میں رہتی ہے

ZaraAjmal
 

اتنا بدل ہو کے
پہلے جیسا دیکھنے
کے لے لوگ ترس جاہیں

ZaraAjmal
 

ظہور
شہزادہ امیر قاسم
مبارک ہو سب کو بہت بہت

ZaraAjmal
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو
منانا جو ناراض بھی نہ ہو اور
بات بھی نہ کرے

ZaraAjmal
 

میرا خیال
پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ZaraAjmal
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں 🙄
آئی لو یو جانو 🙈
مس یو جانو 😍
اک مجھے میسج آتے ہیں
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہ بھیجا تو
تو عذاب آۓ گا 😒😒😍😍

ZaraAjmal
 

🌧🌧🌧🌧🌧💦🌧🌧🌧😍😍😍
💓💓💓💓💓💓🌧🌧🌧🌧💓❤❤❤❤
wow🌧🌧🌧🌧🌧🌧

ZaraAjmal
 

بچپن میں کبھی پنکھے
کے سامنے کھڑے ہو کر
AAAAAAA کیا ہے 😂😂😃😂😂
such such bato

ZaraAjmal
 

خاموشیاں ہی بہتر ہے غالب
زیادہ پوسٹ کرنے سے لوگ
ویلا سمجھتے ہے 😒

ZaraAjmal
 

اپکی age کتنی ہے
دیکھتے ہیں group میں کس age کےلوگ
زیادہ ہے 🤔

ZaraAjmal
 

لوگ بہت اچھے ہے
لیکن اپنے مطلب تک
🔥

ZaraAjmal
 

میرا بڑا دل کر رہا ھے تم سے بات
کرنے کو 🙈
لیکن پہلے hi تو سینڈ کرو 🙈

ZaraAjmal
 

جیسے عشق کی ہوا لگی 🔥
اسے پھر نہ دعا لگی نہ دوا لگی 🔥

ZaraAjmal
 

آپ آئیں گے بات بھی ہو گی
دل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں

ZaraAjmal
 

پانی کب مانگا تھا کربلا میں حسین نے
ارۓ ترستا تو خود پانی تھا لب حسین کو

ZaraAjmal
 

اوۓ ہوۓ ماشاﷲ 😍😍😍
کچھ نہیں تسی اپنا کام کرو
میری ذرا شیشے تے نظر پے گی 😂😅😅😅😄😃😃

ZaraAjmal
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے 😄😃😃
ﷲ کرے ان نظروں کو عینک لگ جاۓ 😂😅😂😂

ZaraAjmal
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو بھی جی نہیں کرتا ہے
😭😭
بہت برے ہے ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے
میں
💔💔💔💔💔