کمال کرتے ھے ہم سے جلنے والے دشمن بھی
محفل اپنی سجاتے ہیں
اور ذکر ہمارا کرتے ہیں
ہم نہیں ہوتے پریشان علی وارث ہیں
مشکلیں ہوتی ھے آسان علی وارث ہیں
💯
نعرہ حیدری
تم پے گزرے گی تو تم بھی جان جاوگے
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتاھے
اچانک میں آپ کے گھر
مہمان بن کر آجاو تو 😃😃😃
خبردار⚠
بنا ہاتھ دھوۓ میری
پوسٹ پر لالک یا
کمنٹ نہ کرے
شکریہ 😷
دنیا میں سب سے زیادہ
اداس وہ شخص رہتا ھے
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتا ھے
اس نے کہا تم کو میری قدر نہیں
ہم نے بھی کہہ دیا
جاو قدر کرنے والا ڈھونڈ لو
ہم خود کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے
لڑکی کا قد لڑکے کے قد سے چھوٹا ہی ہونا چاہیے
تا کہ جب بھی بات کرنی ھو
لڑکی سر اٹھا کر بات کرے
اور لڑکا سر جھکا کر اس کی بات سنے
کسی نے پوچھا
تم انہیں یاد کرتے ہی کیوں ہو
جو تمہیں یاد نہیں کرتے ہیں
تڑپ کر دل بولا
رشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے
salam Good morning
اپنی بے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسو ں ویساں کو
ہر دکھی انسان عشق کا مارا نہیں ھوتا
ہو سکتا ھے کوئی اس کی چاۓ پی گیا ھو
میں اہم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔
ہیی وہم تھا
میں اہم تھا
یہی وہم تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
koi hai
میرے دل میں رہتی ھے ❤
بھولی بھالی میری ماں ❤
ﷲ انہیں ہمشہ سلامت رکھے 😍😘😘❤
مجھے یقین ھے ایک روز ایسا آۓ گا
میرا حسین مجھے کربلا بلاۓ گا
سنا ھے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ھے
لیکن سوچنے کی بات یہ ھے
جو وقت نہیں دیتے
وہ جان کیا دیں گے
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ھو
نادان ھو قصہ یوسف نہیں سنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain