اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے بسی
دل ہے غموں کی ذدپہ مگر آنکھ نم نہیں
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔میں زہر پی تو لو شوک یار کی حاطر پر شرط یہ ہے وہ سامنے بیٹھ کہ میری سانسوں کو ٹوٹتا دیکھے💔💔💔💔💔💔محبت نہیں رہی زمانے میں
لوگ اب عشق نہیں مذاق کرتے ہیں
بہت روے تیری یاد کو سینے سے لگا کر
اتنا خدا کو یاد کرتے تو شاید ولی بن جاتے
💔💔💔💔
بخش دیتا ہے خدا انکو جن کی قسمت خراب ہوتی ہے ۔
وہ ہر گز نہیں بخشے جاتے جن کی نیت خراب ہوتی ہے۔
مت لواس بے وفاکانام جس نے ہمیں توڑدیا
پو چھتے ہو ہم نے اسے کب کا چھوڑ دی
💔💔💔💔💔💔
ہم نے کترا دیکھا نہ
کبھی دریا پے غور کیا
بس جہاں تیری جھلک
دیکھی وہی ڈوب گے
تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا
💔💔💔💔💔💔
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر اجا کے سانسیں چلنے لگے
💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain