Damadam.pk
Zariankhan's posts | Damadam

Zariankhan's posts:

Zariankhan
 

To succeed, be on time. Even better, be early.

Zariankhan
 

لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے، اور وہ بلند مرتبت، بڑا باعظمت ہے۔
(سورۃ الشُّوْرٰی، 42 : 4)

Zariankhan
 

You cannot always wait for the perfect time. Sometimes you must dare to jump.

Zariankhan
 

Be patient, the best things happen unexpectedly.

Zariankhan
 

بارش کےضررسےبچنےکی دعا
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالْجِبَالِ وَالْآجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ۔
اےاللہ اب ہمارےاردگرد بارش برسا،ہم سےاسے روک دے،ٹیلوں، پہاڑوں، پہاڑیوں،وادیوں اور باغوں کوسیراب کر۔
(بخاری،۱۰۱۳)

Zariankhan
 

.
معاشرتی اقدار کی زوال پزیری کی بنیادی وجہ ہے کے الفاظ کی تعلیم تو دی گئی مگر حرمت الفاظ کا شعور نا دیا گیا......

Zariankhan
 

اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ
بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے

Zariankhan
 

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُ

Zariankhan
 

.
پہنچ کے منزلِ مقصد پہ یہ بھی سوچیں گے...
کہ شب رَوی میں دلِ راہزن پہ کیا گزری...

Zariankhan
 

پہلے تو دل کی بات نہ لائے زبان پر...
پھر کوئی حرف دل کے منافی نہیں کہا

Zariankhan
 

وہ بات چھیڑ جس سے جھلکتا ھو سب کا غم
یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں ، کسی کو کیا

Zariankhan
 

وہ بات چھیڑ جس سے جھلکتا ھو سب کا غم
یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں ، کسی کو کیا

Zariankhan
 

ہے غیبِ غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود
ہیں خواب میں ہنوز، جو جاگے ہیں خواب میں

Zariankhan
 

تصور نے اُسے دیکھا ہے اکثر...
خرد کہتی ہے جس کو لا مکانی

Zariankhan
 

جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا ملاقات کہاں تھی

Zariankhan
 

عزت نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو
اپنی آواز نہیں، ظرف کو اونچا رکھو❤️

Zariankhan
 

کیا خبر تجھ کو کہ کس وضع کا بسمل ہے فراز...
وہ تو قاتل کو بھی الزامِ مسیحائی دے

Zariankhan
 

اپنی زندگی میں سوشل میڈیا پر ملنے والے بہترین انسان کو مینشن کریں.

Zariankhan
 

پہلاسا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی
شاید کہ تیرےہجر کی عادت نہیں رہی
باتوں میں ایک بات تیری چاہتوں کی بات
اور اب یہ اتفاق کہ چاہت نہیں رہی
ناموں میں ایک نام سوال آشنا کا نام
اب دل پہ ایسی کوئی عبارت نہیں رہی
خوابوں میں ایک خواب تری ہمرہی کاخواب
اب تجھکو دیکھنےکی بھی فرصت نہیں رہی

Zariankhan
 

اسی منزل میں ہیں سب ہجر و وصال...
رہروِ آبلہ پا غور سے سُن