اے خدا پوسٹ پڑنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے


دوسروں سے قدر اور عزت دلوانے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے خود عزت دی جائے، اگر ہم اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنتوں کو، ان کی زندگی کے اطوار اور طریقوں کو ، ان کی پسند نا پسند کو مکمل طور پر اپنی زندگی میں لانے کے لئے تیار نہیں۔۔۔۔ کبھی اپنی چاہت کے لئے، کبھی اپنی ناک کے لئے، کبھی دوسروں کی رضا کے لئے سب سے پہلے قربان کرنے کے لئے تیار ہیں تو کیسے ہم خود قدر کرنے والے ہوئے اور کیسے دوسروں سے قدر کروا سکتے ہیں؟
اتنے اُجلے نہ بنو کہ دوسرے میلے نظر آئیں

کیا تمھیں واقعی ڈر نہیں لگتا
جب تمھاری آنکھیں بند کر دی جائیں گی اور تم خود کو قبر میں پاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain